کہیں ایسا تو نہیں کہ مجھے وہ سارا فارم فل کرنا ہوگا؟؟؟
بھائی ریسیٹ پر سے ٹک ہٹا دیجیے
پھر اپنا کسٹم یوزر ٹائٹل لکھیں اور دیکیھں اگر کہیں پر کوئی سوال ہے تو
جیسے دو اور دو کتنے ہوئے وغیرہ، اور آپ باقی کی فیلڈس بھی سیٹ کردیں
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
شکر الحمدُللہ میرا مسلہ حل ہوگیا ہے
پورا صفحہ پر کرنا پڑا ہے ۔
لیکن فون نمبر میں نے پتہ نہیں کس کا دے دیا ہے ۔
مدد کرنے والے تمام ممبران کا مشکور ہوں
اس تھریڈ کو انتظامیہ جب چاہے بند کر دے
Bookmarks