Results 1 to 5 of 5

Thread: ~*Lahore*~

  1. #1
    ali3193's Avatar
    ali3193 is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:13 AM
    Join Date
    02 Sep 2009
    Posts
    1,526
    Threads
    352
    Credits
    955
    Thanked
    65

    Question ~*Lahore*~


    aik jga dhond raha hoon kafi arsy sy....bt nhe ml rahi... to socha members sy help loon... yahan bht sy hoon gy jo lahore men rehty hoon gy...ya lahore ka pta hoga...
    to jnab lahore men kaheen dabi bazar hai (jo nan khtai k lie mshhoor hai)...
    mujhe uska address chahie....

  2. #2
    mirza84's Avatar
    mirza84 is offline Advance Member
    Last Online
    16th January 2022 @ 01:57 AM
    Join Date
    29 May 2010
    Posts
    12,411
    Threads
    191
    Credits
    3,116
    Thanked
    211

    Default


  3. #3
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default

    sorry

  4. #4
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    پا جی ایک ڈبی بازار کا پتہ ہے۔
    نان خطائی ادھر کی کبھی نہیں کھائی۔
    بہر حال ایک ڈبی بازار کامجھے علم ہے۔
    جو کہ رنگ محل کے پاس واقع ہے۔
    یہ رہا رنگ محل کا نقشہ
    یہ رہا سنہری مسجد کا نقشہ

    زیادہ مشہور رنگ محل ہے۔ لیکن ڈبی بازار سنہری مسجد کے قریب ہے۔

    سنہری مسجد اور رنگ محل کے درمیان ایک باغ ہے۔ جس کا نام غالباً باؤلی بازار ہے۔
    یہ ڈبی بازار اُس باؤلی بازار اور سنہری مسجد کے درمیان ہے ۔
    وہاں کسی سے بھی پوچھ لیں بتا دے گا۔

    ان دونوں نقشوں کو گھما پھرا کر دیکھیں۔ ہر طرف سے سڑکوں کا نقشہ آپ کے سامنے آ جائے گا۔

    سرکلر روڈ سے آنے کا کیا طریقہ کار ہے۔
    فورٹ روڈ سے آنے کا کیا طریقہ کار ہے۔
    شاہ عالمی سے آنے کا کیا طریقہ کار ہے۔

    اب میرے پاس اتنا وقت بھی نہیں۔
    اور یہ بھی نہیں پتہ کہ آپ کو لاہور کا کس حد تک نالج آلریڈی ہے۔

    تو نقشے کو الٹا پلٹا کر سمجھ لیں۔
    سنہری مسجد اور رنگ محل تک پہنچ جائیں۔ پوچھ تاچھ کر کے آپ پہنچ ہی جائیں گے۔


    کچھ مصروف ہوں، دعاؤں کی بھی درخواست ہے محترم۔

  5. #5
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    یہ ایڈریس سمجھایا ہے کہ الجھادیا اور



    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post
    پا جی ایک ڈبی بازار کا پتہ ہے۔
    نان خطائی ادھر کی کبھی نہیں کھائی۔
    بہر حال ایک ڈبی بازار کامجھے علم ہے۔
    جو کہ رنگ محل کے پاس واقع ہے۔
    یہ رہا رنگ محل کا نقشہ
    یہ رہا سنہری مسجد کا نقشہ

    زیادہ مشہور رنگ محل ہے۔ لیکن ڈبی بازار سنہری مسجد کے قریب ہے۔

    سنہری مسجد اور رنگ محل کے درمیان ایک باغ ہے۔ جس کا نام غالباً باؤلی بازار ہے۔
    یہ ڈبی بازار اُس باؤلی بازار اور سنہری مسجد کے درمیان ہے ۔
    وہاں کسی سے بھی پوچھ لیں بتا دے گا۔

    ان دونوں نقشوں کو گھما پھرا کر دیکھیں۔ ہر طرف سے سڑکوں کا نقشہ آپ کے سامنے آ جائے گا۔

    سرکلر روڈ سے آنے کا کیا طریقہ کار ہے۔
    فورٹ روڈ سے آنے کا کیا طریقہ کار ہے۔
    شاہ عالمی سے آنے کا کیا طریقہ کار ہے۔

    اب میرے پاس اتنا وقت بھی نہیں۔
    اور یہ بھی نہیں پتہ کہ آپ کو لاہور کا کس حد تک نالج آلریڈی ہے۔

    تو نقشے کو الٹا پلٹا کر سمجھ لیں۔
    سنہری مسجد اور رنگ محل تک پہنچ جائیں۔ پوچھ تاچھ کر کے آپ پہنچ ہی جائیں گے۔


    کچھ مصروف ہوں، دعاؤں کی بھی درخواست ہے محترم۔

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •