اسلام و علیکم
امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے آپ کے لئے ایک اور چھوٹا سا سوفٹویر لے کر آیا ہوں اگر آپ فا یر فوکس استعمال کرتے ہیں تو اس کے لئے ایک بوہت کار آمد ہے جی ہا بلکل ذرا تصویر میں دیکھیں .... یہ سوفٹویر اپ کے فا یر فوکس کے لنک کو کافی برا کر دیتا ہے ....استعمال کریںاور رپلا ی ضرور کریں
اس کا سا یز بوھت کم ہے
یہاں کلک کریں
Bookmarks