محترم بھائی
میں نے سارا تھریڈ پڑھ لیا ہے
اوپر جو ہمارے موسٹ ایکسپرٹ حضرات آئی۔ٹی۔بوائے اور بابائے تجربات نے طریقے بتائے ہیں انہیں استعمال کریں اور بتائیں کہ کیا رزلٹ آیا
ویسے ایک بات ہے
یہ آپ کو 1 ماہ بعد کیوں خیال آیا کہ ان فائلز کو ٹھیک بھی کرنا ہے
Bookmarks