وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
واؤ۔۔۔ حسیب بھائی ایکسس پہ کام تو مجھے بھی نہیں آتا ہے ۔۔ میں ان شاء اللہ پہلی فرصت میں ساری کلاسس لیتا ہوں ۔۔۔ بہت بہت شکریہ بھائی