اسلام علیکم
دوستو کیا حال ہیں
مجھے گنیز ورلڈ ریکارڈ پی ڈی ایف فارمیٹ میں چاہیے
اگر کسی دوست کے پاس اسکا لنک ہے تو براہ کرم بتا دیں یا پی ایم کر دیں
خصوصی طور پر گنیز ورلڈ ریکارڈ بیسویں صدی
Guinness World Record 20th century
جزاک اللہ