یہ فولڈر لوکار کا سوفٹ وئیر ہے اسکو ڈوان لوڈ کرکے انسٹال کریں اور استعمال کریں انسٹال کرنے کے بعد
چھ یا اس سے زیادہ کا کوڈ پہلے دے پھر کنفرم پاسورڈ میں بھی کوڈ دے اور جس فولدر کو لوک کرنا ہو اسکے
اوپر سنگل کلک کرکے فولڈر لوک کے اوپٹشن پر کلک کریں اور پاسورڈ مانگنے پر وہی پاسورڈ دے تو اپ کا
فولڈر لوک ہو جائے گا فری ورژن ہے اپنے کمینٹس لازمی دیجئے گا
http://www.4shared.com/file/qWcYi17k...e_Version.html
Bookmarks