short hand corse ye kiya language he iska kamkiya he isky bani fits kiya he plz hel me
short hand corse ye kiya language he iska kamkiya he isky bani fits kiya he plz hel me
thanx
english
میں نے کیا ہوا ہے بہت ہی زبردست کورس ہے
اس کورس کو کرنے کے بعد آپ کو جاب آسانی سے مل سکتی ہے
اور پھر کسی سفارش کی ضرورت بھی نہیں پڑتی
اکثر پنجاب پبلک سروس کمیشن والوں کو بہت سے ڈیپارٹمنٹ شارٹ ہینڈ اور ٹائپنگ کا ٹیسٹ لینے کے لیے دیتے ہیں
پھر جو پاس ہوتا ہے وہ اُس ڈیپارٹمنٹ میں جاب کر سکتا ہے
شارٹ ہینڈ اور ٹائپنگ دونوں کا چولی دامن کا ساتھ ہے
typing to asaan ha but short hand seekhna thora mushkil ha.....
Bookmarks