Nice Info Brother .
Woow best
بھائی فورم پر آؤٹ لک ڈاٹ کام کا آل ریڈی ایک تھریڈ بنا ہوا ہے۔
لیکن آپ چونکہ زیادہ تفصیل سے سمجھاتے ہیں۔
اس لیے آپ کے تھریڈ سے ممبرز کو سمجھنے میں آسانی ہو گی۔
http://www.itdunya.com/t332080/
بے حد شکریہ بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے عدیل بھائی نے یہ بھی لیکن میں نے اس ہی لئے اسے یہاں ویب سائٹ ریویو میں دیا تھا کہ اس پر اکائونٹ بنانے میں آسانی ہوجائے اور بات دونوں میں ایک ہی ہے لیکن انداز الگ الگ ہے عدیل بھائی کا جنرل ڈسکشن میں ہے اور ان کا بہت اچھا ریویو ہے اور ویب سائٹ کے لئے شاید میرا ریویو زیادہ سادہ ہے اور تفصیل سے ہے ۔ بہرحال ایک جیسی شیئرنگ نہیں لہذا اسے شیئر کرایا جاسکتا ہے ۔ بے حد شکریہ آپ کے آگاہ کرانے کا جس کا مجھے پہلے سے معلوم تھا بھائی ۔
ویری نائس شیئرنگ
شیئر کرنے کا شکریہ
بھائی ایسی باتیں نہ کریں۔ دل دکھتا ہے۔
کچھ پرانی باتیں یاد آ جاتی ہیں۔
میں نے آپ کو یہ تو نہیں کہا کہ آپ اپنے تھریڈ کو آربی کر دیں۔
میں نے تو یہی کہا تھا کہ آپ کے تھریڈز سے ممبرز کو سمجھنے میں زیادہ آسانی رہے گی۔
آپ نے تھریڈ میں آؤٹ لک پر نیو اکاؤنٹ بنانے کا طریقہ بتایا ہے۔
آپ کو معلوم ہو گا کہ وہ لوگ جو ہاٹ میل اکاؤنٹ یوز کرتے ہیں۔ وہ اپنا اکاؤنٹ آؤٹ لک میں کنورٹ بھی کر سکتے ہیں۔
اگر آپ ہاٹ میل اکاؤنٹ کو آؤٹ لک میں چینج کرنے کا طریقہ بھی بتا دیتے تو تھریڈ اور بھی زیادہ اچھا لگتا۔
ارے نہیں یار ایسی کوئی بات نہیں آپ نے میری بات کو غلط سمجھا میں
اس لئے نہیں کہہ رہا تھا بھائی دراصل عدیل بھائی کا تھریڈ الگ نیوز پر مبنی ہے
اور میں نے اکائونٹ بنانے پر زور لگایا ہے اور ابھی تو سرور ہی ڈائون ہے
اور انشا اللہ تعالی ہاٹ میل اکائونٹ کو آئوٹ لُک میں تبدیل کرنے کا طریقہ کار
بھی بتادیں گے بھائی فکر ناٹ
Bookmarks