ٹرپل فیگرز میں اینٹر ہو کے ہی نہ کریں ہو جائے نکما۔
دو سال پہلے میٹرک کے پیپر میں نقل کرتے پکڑا گیا تھا۔
ایف آئی آر بھی کٹی تھی اور جیل بھی ہوئی تھی اس کو لاہور وچ۔
بچت ہوگئی
دیکھو دیکھو۔
ہیرو لگ رہا ہے۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/mobile/spo...shtml?page=all
ویسے اگر اتنا ہی ہیٹر ہونا ہے تو بیٹنگ پاور پلے پھر لے یہ۔
Bookmarks