ایک اہم بات۔
پچھلا میچ دو دن کا تھا۔
یو اے ای کے ٹائم کے مطابق ایک دن رات کو شروع ہوا ۔ اور اگلے دن ختم ہوا۔
یہ والا میچ اگست میں شروع ہوا اور ستمبر میں ختم ہوگا۔
دو مہینوں کا ون ڈے میچ۔
یاہو
میچ جیت گئے
یاہو
میچ جیت گئے
مبارک ہو سب کو
میچ جیت گئے
Bookmarks