السلام علیکم


کیا کوئی ایسی ویب سائٹ ہے،جو


آن لائن

ناروے کی زبان کا کورس کرواتی ہو؟؟؟

اگر ایسی ویب سائٹ اردو میں ہو تو بہتر ہو گا۔


جزاک اللہ