آپ پانچوں کو بہت بہت مبارک ہو۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جیت کی خوشی میں تو نیٹ سوار بھائی نے چار گھنٹوں کے اندر اندر گریٹنگ تھریڈ بنا ڈالا۔
ویسے یقین نہیں ہوتا کہ پاکستانی ٹیم دو سو پچاس کا ہدف اتنی آسانی سے پورا کر سکتی ہے۔
کہیں اب ساری ٹیمیں میچ فکس تو نہیں کرواتی۔
کیونکہ سیریز کا تیسرا میچ بھی تو باقی ہے
کہیں سیریز کو سنسنی خیز بنانے کے لیے۔۔۔۔۔
دال میں کچھ نہ کچھ تو کالا ہے۔۔۔۔
ایک مرتبہ پھر آپ پانچوں کو بہت بہت مبارک
آپ کے ریپلائے کا بہت بہت شکریہ بھائی اور جو آپ کہنا چاہتے ہیں
شاید ایسا ہی ہو یا پھر ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ ون ڈے تمہارا اور ٹوئنٹی ٹوئنٹی ہمارا
موسم کی وجہ سے آسٹریلیا کو بہت ٹف ٹائم مل رہا ہے باقی تو خیر ہے
اگر ایسے ہی کھیلے یہ تین تاریخ کو تو شاید سیریز جیت جائیں ورنہ
بے حد شکریہ آپ کے ریپلائے کا ایک بار پھر
App Sab ko bohat bohat mubarak ho..
mubarik ho sabkoooooooooo
ap logo ko bohut bohut mubarik ho.
{Busy in exams}
Bhoot Bhoot Mubarakh Ho Ap Sub Winners Ko
Net-Rider Bhai Itna Pyara Thread Paish Krny Ka Shukria
App Sab ko bohat bohat mubarak ho
آپ سب کو بوہت مبارک.
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
Bohat Khoob... Bohat He Acha Muqabla Raha... Or Akhir Kar Kamyabi Pakistan ko he hui... Winners ko meri Taraf sy bohat Bohat Mubarik ho.... Jazak Allah...
Bookmarks