Salam
Itmembrs agr koe new user login ho...Tu wu kn kn sy section main post kr xkta ha..
Salam
Itmembrs agr koe new user login ho...Tu wu kn kn sy section main post kr xkta ha..
وعلیکم السلام
بھائی جان میرے حساب سے شروع میں صرف انٹروڈکشن والے سیکشن میں تھریڈ بنا سکتا ہے اور تمام سیکشن میں صرف پوسٹ کرسکتا ہے تھریڈ نہیں بنا سکتا
لیکن مجھے پکا نہیں پتا کوئی ٹیم ممبر ہی سہی جواب دے گا
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
jab ap ki posts 5 ho jaen to ap
Ask an Expert section me thread bna skte hen.
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
وعلیکم السلام
آپ کو آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر پوسٹنگ جاری رکھنا ہوگی
سب سے پہلے اپنا انٹروڈکشن کرانا پڑتا ہے اس لیے انٹروڈکشن سیکشن میں نئے مبمران پوسٹنگ کر سکتے ہیں
اس کے علاوہ دیگر سیکشنس میں لمٹیشنس بھی ہیں، جب آپ پوسٹنگ جاری رکھینگے تو آہستہ آہستہ لمٹیشنس
ختم ہوتی جائینگی، پھر آپ آرام سے ہر سیکشن میں پوسٹنگ کر پائینگے، کس سیکشن میں کتنی پوسٹ کاؤنٹ کی
آپ کو جس جس سیکشن کی تھریڈز میں رپلائی باکس نظر آئے آپ اس سیکشن کی تھریڈز میں پوسٹنگ کر پائینگے
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
Bookmarks