پیارے بھائیوں اور بہنوں،
آپ سب کے لئے ایک بہترین کتاب لے کر حاضر ہوا ہوں. یہ کتاب کاوش ہے جناب حکیم محمّد طارق محمود مجذوبی چغتائی صاحب کی اور اس کتاب کا عنوان ہے دو انمول خزانے
اور یقین جانئے کے یہ دو وظائف خزانے ہی ہیں. ہر قسم کی پریشانی ،تکلیف، ، بیماری ، جادو، نظر، کا علاج ان دو وظائف میں پوشیدہ ہے . کتاب مکمّل ہے اور بہت سارے لوگوں کے اظہار کے ساتھ ہے جس سے ان وظائف کی اہمیت کی اور بھی تصدیق ہوتی ہے، الله پاک ہم سب کو ان وظائف کا پابند کرے. اور ہر طرح کی پریشانی اور مصیبت سے بچاۓ آمین
اگر کسی بھائی نے یہ شیرنگ پہلے سے کی ہوئی ہے تو معافی چاہتا ہوں
DOWNLOAD
http://www.mediafire.com/?4yzd7g93lhjf930
Bookmarks