ideal boy said:
pakistan jeety ga,
australia ka hosla lardkhara gya hai pichly match ki waja sy,pakistan jeety ga
danc:
بہت بہت شکریہ ووٹ کرنے اور ریپلائے کا برادر
اور دیکھ لیتے ہیں کل کے میچ میں کیا ہوتا ہے
prince4 said:
Net-rider brother
maasha allah bohat he acha thread banaya ha aap ne.
I think this time kagaroos will win....
بہت بہت شکریہ بھائی یہ آپ سب لوگوں کی محبت اور
آئی ٹی دنیا منیجمنٹ سے آپ لوگوں کا مضبوط تعلق ہے کہ
منیجمنٹ ایسے مقابلوں کا اہتمام کرنے پر حوصلہ افزائی کرتی ہے
ہماری اور ہماری حوصلہ افزائی آپ کے لوگوں کے ریپلائے
جس سے ایسی انرجی پیدا ہوتی ہے کہ نت نئے آئیڈیاز آپ لوگوں کے
لئے لانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں بھائی بہت بہت شکریہ آپ
کے ووٹ اور ریپلائے کا جزاک اللہ
Bookmarks