اگر آپ کو میرے بنائے ہوئے فریم کا کلر پسند نہیں تو آپ اس کو بدل بھی سکتے ہیں کیسے دیکھتے ہیں ؟یہ ہے اوریجنل فریم
Ctrl + B دبائیں
اور یہاں سے اپنی مرضی کا کلر سیٹ کریں
Crtl+ U دبائیں
یہاں سے بھی اپنے من پسند کلر سیٹ کرسکتے ہیں
ایک نئی لیئر بنائیں اور اپنی پسند کا کلر فل کریں
اب لئیر میں کچھ آپشن ہوتے ہیں وہاں سے اپنی مرضی کا آپشن سلیکٹ کریں
Bookmarks