السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ
میری بہن صاحبہ(ملکہِ فوٹوشاپ) آپ کا بہت بہت شکریہ اس طرح کی پوسٹنگ فرمانے کا یہ بہت ہی عمدہ خیال آپ کوآیا اور اس سے مجھ جیسے بہت سے ممبرس کو فائدہ ہوگا ۔ آپ کو الحمدللہ، ڈیزئن کی بہت ہی بہترین سمجھ ہے تو انشاءاللہ آپ کی پوسٹ کردہ فریمس بھی اسی انداز کے ہو گئیں ۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کے اہل خانہ و احباب کو ہمیشہ خوش و شاداب رکھئے ۔ دین و دنیا کی ہر نعمت سے سرفراز فرمائے۔آپ کی اولاد کو اللہ تبارک و تعالیٰ ، دین کا داعی ، مسجد کا نمازی ، قرآن کا قاری ، اور میدان کا غازی بنائے۔
آمین آمین ثم آمین ۔۔۔بجاۃ سید الانبیاء و المرسلین صلی اللہ علیہ و اٰلہ و صحابہ و بارک وسلم
Bookmarks