اور شہزاد بھائی شکریہ اتنا پیارا تھریڈ بنایا آپ نے
اور شہزاد بھائی شکریہ اتنا پیارا تھریڈ بنایا آپ نے
Merii Taraf Se Teeno Ko ITDunya Ki Behtareen Ranks Mubarak Ho !!
پسند کرنے اور ریپلائی کا بہت بہت شکریہ بھائی
اوہ۔۔۔ کب ۔۔ آپ کو کیسے معلوم ہوا غالبا کل تو وہ فورم پہ تھیں۔۔۔
ریپلائی کا بہت بہت شکریہ بھائی
ریپلائی کا شکریہ بھائی
بہت بہت شکریہ بھائی ریپلائی کا اور حماد تو مٹھائی کھلائے گا نہیں آپ ہی کچھ کردو۔۔۔
ریپلائی کا شکریہ بھائی
بہت بہت شکریہ بھائی
السلام علیکم
واقعی سب سے پہلے تو منیجمنٹ کا بہت بہت شکریہ کہ انھوں نے فورم کے دوستوں کی حوصلہ آفزائی کےلیے اتنے پیارے رینک دینے کا اہتمام اور اجازت دی۔
اس کے بعد اُن دوستوں کا شکریہ ادا کرنا چاہونگا جنہوں نے میرےتحریر کردہ مضامین کو پڑھا اور ان کا بھی جنہوں نے مجھے ووٹ دیے اور ان کا بھی جنہوں نے مبارک باد کے پیغام میرےلیے تحریر کیے اور ان کا بھی جو تحریر کرنے والے ہیں۔
شہزاد بھائی ، نیٹ رائیڈر بھائی ،توقیر بھائی، فاطمہ سسڑ، رانا بھائی اور تمام میگزین ٹیم کا بھی شکر گزار ہوں کے انھوں نے رینک کے لیےمجھے منتخب کیا۔
ان شاء اللہ اپنی سی کوشش ضرور کرنگا کہ آپ سب کی اُمیدوں پر پورا اتر سکوں۔
آپ سب کا بہت بہت شکریہ
حماد بھائی اور عینی سسٹر کو بھی میری طرف سے
دلیِ مبارک باد
3no ko bht bht mubarak
حسیب بھائی ۔۔ آپ پہ مٹھائیوں کا بوجھ بڑھتا ہی جارہا ہے ۔۔ آپ جلد از جلد کوئی حل نکالیں ۔۔ چلیں کوئی دو چار ہفتے کی دعوت کرلیں بس۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت شکریہ رب سوہنے کا، سارے ریڈرز کا، بائیس ووٹرز کا، اچھے فیڈ بیک دینے کا، گھونسلہ افزائی کرنے والوں کا، مزید بہتری لانے میں مدد کرنے والے دوستوں کا، میگزین ٹیم کا جنہوں نے معمولی سی تحریر کو ردی کی بالٹی سے دور دور رکھ کر حوصلہ افزائی فرمائی، پڑھنے والوں کا اس حساب سے بھی شکریہ کہ اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکال کر پہلے تحاریر کو بغور پڑھا پھر اس حساب سے ووٹ کیا، اور اس حساب سے بھی کہ میرے ریڈرز عام طور پر پہلے مزاحیہ تحاریر کو پسند کرتے ہیں، لیکن اب سنجیدگی کو بھی پسند فرمایا۔ اور پھر شہزاد اقبال بھائی کا الگ سے بھی شکریہ جنہوں نے اس خوشی میں پانچ سو روپے ایزی لوڈ کروانے کا ارادہ کر لیا ہے۔
لو جی ڈھائی لاکھ ممبرز میں سے ایک رینک سب سے پہلے لگے گا۔
اللہ پاک سب کو شاد و آباد رکھے۔ خوش و خرم رکھے۔ ہنستا مسکراتا رکھے۔ آمین۔ ثم آمین۔ خوش رہیں مگر میگزین ٹیم کے خرچے پر۔ خاص طور پر اس ٹیم کے لیڈر شہزاد پا جی کے خرچے پر۔
Bookmarks