Page 3 of 8 FirstFirst 123456 ... LastLast
Results 25 to 36 of 86

Thread: Congratulations & Announced Writer Of The Month & ITD Winner & ITD Winner Names

  1. #25
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    ابھی تک سب وش کرنے والوں کا بہت بہت شکریہ۔



























    آئندہ بھی اپنے نمائندے کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں۔ جسٹ جوکنگ۔

  2. #26
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    بہت بہت مبارک باد بھائی۔۔ اللہ پاک تیرے لکھنے کی صلاحیت کو مزید جلا بخشے۔۔۔
    اور بقیہ پوسٹ سپید سپید ہے وہ کیا ہے؟؟؟

    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت شکریہ رب سوہنے کا، سارے ریڈرز کا، بائیس ووٹرز کا، اچھے فیڈ بیک دینے کا، گھونسلہ افزائی کرنے والوں کا، مزید بہتری لانے میں مدد کرنے والے دوستوں کا، میگزین ٹیم کا جنہوں نے معمولی سی تحریر کو ردی کی بالٹی سے دور دور رکھ کر حوصلہ افزائی فرمائی، پڑھنے والوں کا اس حساب سے بھی شکریہ کہ اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکال کر پہلے تحاریر کو بغور پڑھا پھر اس حساب سے ووٹ کیا، اور اس حساب سے بھی کہ میرے ریڈرز عام طور پر پہلے مزاحیہ تحاریر کو پسند کرتے ہیں، لیکن اب سنجیدگی کو بھی پسند فرمایا۔ اور پھر شہزاد اقبال بھائی کا الگ سے بھی شکریہ جنہوں نے اس خوشی میں پانچ سو روپے ایزی لوڈ کروانے کا ارادہ کر لیا ہے۔
    لو جی ڈھائی لاکھ ممبرز میں سے ایک رینک سب سے پہلے لگے گا۔

    اللہ پاک سب کو شاد و آباد رکھے۔ خوش و خرم رکھے۔ ہنستا مسکراتا رکھے۔ آمین۔ ثم آمین۔ خوش رہیں مگر میگزین ٹیم کے خرچے پر۔ خاص طور پر اس ٹیم کے لیڈر شہزاد پا جی کے خرچے پر۔

  3. #27
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:18 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,381
    Threads
    419
    Credits
    39,864
    Thanked
    1813

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    حسیب بھائی ۔۔ آپ پہ مٹھائیوں کا بوجھ بڑھتا ہی جارہا ہے ۔۔ آپ جلد از جلد کوئی حل نکالیں ۔۔ چلیں کوئی دو چار ہفتے کی دعوت کرلیں بس۔۔۔
    شہزاد بھائی میٹھائی بھی ہم کھلائیں
    چلیں ہم راضی ہیں بریانی کی دعوت ہے اور بریانی کے بعد میٹھائی بھی ہوگی اگر دوست کہیں تو زردے کا بھی اہتمام کیا جا سکتاہے
    بس آپ لو گ پروگرام بنا لیں اور مجھے آگاہ کر دیں
    سب کو کھولی آفر ہے کوئی ایک دن طے کیا جا سکتاہے
    مقام کا میں بتا دونگا

  4. #28
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    آہو پاجی۔۔۔ میں نام سوچ سوچ کر لکھ رہا تھا کہ کہ پوسٹ میں جواب حسیب بھائی کو دینا تھا پھر ساتھ تیرا نام آگیا پھر اچھا نہیں لگا کہ عینی کو ساتھ مبارک باد نہ دوں اور پھر اچھا بلکل نہیں لگا کہ واپس پیچھے جاؤں اور جملہ درست کروں۔۔۔

    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post


    ابھی رائیٹر نہیں بنا۔ لیکن ایک مچھر ابھی لڑ گیا ہے مجھے (ڈینگی والا نہیں تھا، دوسرا تھا)۔ اس کے اثرات سے بچنے کے لئے ایک ابتدائی گستاخی کرنا چاہوں گا۔ لفظ "اور" پہلے اور دوسرے نام کے درمیان نہیں بلکہ دوسرے اور تیسرے نام کے درمیان آنا چاہئے تھا۔

  5. #29
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    حسیب عالمگیر بھائی تین رنگ کے ہونے چاہئیں اب۔
    تقریباً آدھی قوس قزح۔
    وی آئی پی کا پیلا پن۔
    میگ ٹیم کا گلابی چہرہ۔
    ونر بننے کا جامنو۔

    اس طرح زیادہ اچھا لگے گا۔

    حسیب عالمگیر


    ح علیحدہ۔
    سیب عالم علیحدہ۔
    گیر علیحدہ۔

  6. #30
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    کیا حسیب بھائی دعوت کا سن کے میں خوشی سے اچھل پڑا اور جب یہ پڑھا کہ کوئی ایک دن طے کرلیں تو سارے ارمانوں پہ اوس پڑگئی۔۔ ایک دن تو چکھنے کے لیے ہوگا نا۔۔۔ دعوت تو کم از کم چھ سے آٹھ ہفتے کی ہو۔۔۔ کیوں حماد پاجی

    Quote haseeb alamgir said: View Post

    شہزاد بھائی میٹھائی بھی ہم کھلائیں
    چلیں ہم راضی ہیں بریانی کی دعوت ہے اور بریانی کے بعد میٹھائی بھی ہوگی اگر دوست کہیں تو زردے کا بھی اہتمام کیا جا سکتاہے
    بس آپ لو گ پروگرام بنا لیں اور مجھے آگاہ کر دیں
    سب کو کھولی آفر ہے کوئی ایک دن طے کیا جا سکتاہے
    مقام کا میں بتا دونگا

  7. #31
    Saad's Avatar
    Saad is offline Senior Member+
    Last Online
    24th June 2015 @ 04:04 PM
    Join Date
    25 Oct 2009
    Location
    Ghar Pe
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,667
    Threads
    143
    Credits
    0
    Thanked
    603

    Default

    وعلیکم السلام
    آپ تینوں کو آپ کی محنت کی وجہ سے ہی رینک ملا ہے
    بہت بہت مبارک ہو آپ تینوں کو
    ویسے بڑی بری خبر ہے کہ عینی سسٹر کا ایکسیڈنٹ ہوا وا ہے اور مشکل ہی ہے کہ وہ اپنے رینک کو استعمال کر سکیں
    MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,

    Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE

  8. #32
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    بہت بہت مبارک باد بھائی۔۔ اللہ پاک تیرے لکھنے کی صلاحیت کو مزید جلا بخشے۔۔۔
    اور بقیہ پوسٹ سپید سپید ہے وہ کیا ہے؟؟؟



    آمین۔ ثم آمین۔
    اللہ آپ کو بھی خوش رکھے۔ کہ اپنے آپ کو کافی سارے ملنے والے ووٹس کی خود قربانی دے چھڈی تسی۔

    پا جی یقین جانو آپ سے کچھ نہیں ملا دو ہزار نو، دس ، گیارہ ، بارہ۔

    اور آپ کے علاوہ تقریباً دو تین ہزار کا بیلنس ہتھیا چکا ہوں اب تک۔
    پانچ سو کے قریب تو بغیر کسی مقابلے پر، صرف عیدی کے طور پر دیا تھا معصوم بچے کو لوگوں نے۔
    تسی قدر نہیں کرتے معصوم بچے کی۔

  9. #33
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    آہو پاجی۔۔۔ میں نام سوچ سوچ کر لکھ رہا تھا کہ کہ پوسٹ میں جواب حسیب بھائی کو دینا تھا پھر ساتھ تیرا نام آگیا پھر اچھا نہیں لگا کہ عینی کو ساتھ مبارک باد نہ دوں اور پھر اچھا بلکل نہیں لگا کہ واپس پیچھے جاؤں اور جملہ درست کروں۔۔۔



    شکر ہے تسی میری غلطیاں نہیں نکالیں۔
    ورنہ لائن لگ جانی تھی۔
    ویسے بھی جان کے مذاق کیا تھا پا جی میں نے۔

  10. #34
    Saad's Avatar
    Saad is offline Senior Member+
    Last Online
    24th June 2015 @ 04:04 PM
    Join Date
    25 Oct 2009
    Location
    Ghar Pe
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,667
    Threads
    143
    Credits
    0
    Thanked
    603

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    کیا حسیب بھائی دعوت کا سن کے میں خوشی سے اچھل پڑا اور جب یہ پڑھا کہ کوئی ایک دن طے کرلیں تو سارے ارمانوں پہ اوس پڑگئی۔۔ ایک دن تو چکھنے کے لیے ہوگا نا۔۔۔ دعوت تو کم از کم چھ سے آٹھ ہفتے کی ہو۔۔۔ کیوں حماد پاجی



    اوہ پاجی خدا کا خوف کرو
    چھے سے آٹھ ہفتے میں تو معصوم بچہ کے دانت بھی گیلے نہیں ہوں گے

  11. #35
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default


    یعنی تو حسیب بھائی کو رنگین بنا رہا ہے ۔۔۔

    حسیب بھائی اس بُچر سے بچ کے رہیے گا۔۔


    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post
    حسیب عالمگیر بھائی تین رنگ کے ہونے چاہئیں اب۔
    تقریباً آدھی قوس قزح۔
    وی آئی پی کا پیلا پن۔
    میگ ٹیم کا گلابی چہرہ۔
    ونر بننے کا جامنو۔

    اس طرح زیادہ اچھا لگے گا۔

    حسیب عالمگیر


    ح علیحدہ۔
    سیب عالم علیحدہ۔
    گیر علیحدہ۔

  12. #36
    Saad's Avatar
    Saad is offline Senior Member+
    Last Online
    24th June 2015 @ 04:04 PM
    Join Date
    25 Oct 2009
    Location
    Ghar Pe
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,667
    Threads
    143
    Credits
    0
    Thanked
    603

    Default

    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post
    حسیب عالمگیر بھائی تین رنگ کے ہونے چاہئیں اب۔
    تقریباً آدھی قوس قزح۔
    وی آئی پی کا پیلا پن۔
    میگ ٹیم کا گلابی چہرہ۔
    ونر بننے کا جامنو۔

    اس طرح زیادہ اچھا لگے گا۔

    حسیب عالمگیر


    ح علیحدہ۔
    سیب عالم علیحدہ۔
    گیر علیحدہ۔
    میں بھی ابھی یہی سوچ رہا تھا کہ حسیب بھائی کے پاس تو پھر تین رینک ہو جائیں گے

Page 3 of 8 FirstFirst 123456 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 35
    Last Post: 8th September 2012, 07:55 PM
  2. Replies: 91
    Last Post: 30th March 2012, 11:37 PM
  3. Replies: 86
    Last Post: 21st March 2012, 01:20 PM
  4. urgent reply All Expert please*********
    By kashifcutehai in forum Ask an Expert
    Replies: 7
    Last Post: 16th March 2010, 04:22 PM
  5. Replies: 25
    Last Post: 10th January 2008, 10:34 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •