Page 4 of 8 FirstFirst 1234567 ... LastLast
Results 37 to 48 of 86

Thread: Congratulations & Announced Writer Of The Month & ITD Winner & ITD Winner Names

  1. #37
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote saad said: View Post
    وعلیکم السلام
    آپ تینوں کو آپ کی محنت کی وجہ سے ہی رینک ملا ہے
    بہت بہت مبارک ہو آپ تینوں کو
    ویسے بڑی بری خبر ہے کہ عینی سسٹر کا ایکسیڈنٹ ہوا وا ہے اور مشکل ہی ہے کہ وہ اپنے رینک کو استعمال کر سکیں
    بقول فیصل بھائی کے، اب پہلے سے بہتر حالت ہے، امید ہے ان شاءاللہ جلد مکمل صحتیاب ہو کر رینک انجوائے کریں گی۔

    ایک طریقہ یہ بھی اختیار کیا جا سکتا ہے کہ جب تک نہ آئیں وہ تب تک فریز کر دیں رینک کو، آنے کے بعد سے شروع کر دیں ٹائم رینک کا۔

    کیونکہ ایکسیڈینٹ کی نوعیت کا ہمیں اصل میں کوئی پتہ نہیں۔ ریسٹ کرنے کی تلقین تو کی ہی جاتی ہے صحتیاب ہونے کے بعد بھی تھوڑی دیر۔

  2. #38
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote saad said: View Post


    میں بھی ابھی یہی سوچ رہا تھا کہ حسیب بھائی کے پاس تو پھر تین رینک ہو جائیں گے
    جی وہ ڈیزرو بھی کرتے ہیں۔
    کہتے ہیں جتنا گڑ ڈالو گے اتنا میٹھا ہوتا جاتا ہے۔
    جتنی محنت ڈالو، اتنا صلہ ملتا جاتا ہے۔
    جو کہ ابھی اصل صلہ نہیں ہوتا، اصل صلہ تو رب سوہنا ہی دے سکتا ہے۔

  3. #39
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post

    یعنی تو حسیب بھائی کو رنگین بنا رہا ہے ۔۔۔

    حسیب بھائی اس بُچر سے بچ کے رہیے گا۔۔




    پا جی یہ تو ایک تجویز ہے کہ تین رنگوں کا پینٹ کر دیا جائے۔

  4. #40
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    بچے کےدانت کہاں ہیں بھائی۔۔۔ یہ تو ویسے ہی سب کچھ ہضم کرلیتا ہے۔۔

    اففف رمضان میں میسج آتا دہی کا چوتھا پیالہ ہے۔۔۔ پکوڑے ایک کلو ہوگئے چھ سموسے گئے تو اتنا فروٹ گیا اففف
    اس کا پیٹ ہے یا لالو کھیت۔۔


    Quote saad said: View Post


    اوہ پاجی خدا کا خوف کرو
    چھے سے آٹھ ہفتے میں تو معصوم بچہ کے دانت بھی گیلے نہیں ہوں گے

  5. #41
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,378
    Threads
    419
    Credits
    39,851
    Thanked
    1813

    Default

    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post
    حسیب عالمگیر بھائی تین رنگ کے ہونے چاہئیں اب۔
    تقریباً آدھی قوس قزح۔
    وی آئی پی کا پیلا پن۔
    میگ ٹیم کا گلابی چہرہ۔
    ونر بننے کا جامنو۔

    اس طرح زیادہ اچھا لگے گا۔

    حسیب عالمگیر


    ح علیحدہ۔
    سیب عالم علیحدہ۔
    گیر علیحدہ۔
    تقریباً آدھی قوس قزح
    پھر دوست کہیں گے کہ
    ابھی تک تصویروں کو رنگ بدلتے دیکھا تھا
    نام
    کو رنگ بدلتے پہلی بار
    اگر یہ مشورہ (حکم) استاد بشیر کا ہے تو
    استاد بشیر کے ادب میں تو میں ہنس کر قبول کر لونگا
    کہ انھوں نے مجھے اس قابل سمجھا
    خوش رہیں حماد بھائی اللہ پاک آپ کو کامیابی و کامرانی نصیب عطا فرمائی زندگی کے ہر میدان میں۔
    آمین

  6. #42
    Join Date
    22 Oct 2009
    Location
    ~*Dream*World*~
    Gender
    Male
    Posts
    21,935
    Threads
    299
    Credits
    1,349
    Thanked
    1701

    Smile

    وعلیکم السلام
    حماد پاجی، بہت بہت مبارک ہو،آپ نے ایک یونیق رینک حاصل کیا ہے
    اسی طرح لکھتے رہیں، انشااللہ ایک دن ضرور بڑے رائٹر بنیں گے، چالیس پچاس سال کے
    عینی اور حسیب بھائی کو بھی بہت بہت مبارک ونر رینک جیتنے پر

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت شکریہ رب سوہنے کا، سارے ریڈرز کا، بائیس ووٹرز کا، اچھے فیڈ بیک دینے کا، گھونسلہ افزائی کرنے والوں کا، مزید بہتری لانے میں مدد کرنے والے دوستوں کا، میگزین ٹیم کا جنہوں نے معمولی سی تحریر کو ردی کی بالٹی سے دور دور رکھ کر حوصلہ افزائی فرمائی، پڑھنے والوں کا اس حساب سے بھی شکریہ کہ اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکال کر پہلے تحاریر کو بغور پڑھا پھر اس حساب سے ووٹ کیا، اور اس حساب سے بھی کہ میرے ریڈرز عام طور پر پہلے مزاحیہ تحاریر کو پسند کرتے ہیں، لیکن اب سنجیدگی کو بھی پسند فرمایا۔ اور پھر شہزاد اقبال بھائی کا الگ سے بھی شکریہ جنہوں نے اس خوشی میں پانچ سو روپے ایزی لوڈ کروانے کا ارادہ کر لیا ہے۔
    لو جی ڈھائی لاکھ ممبرز میں سے ایک رینک سب سے پہلے لگے گا۔

    اللہ پاک سب کو شاد و آباد رکھے۔ خوش و خرم رکھے۔ ہنستا مسکراتا رکھے۔ آمین۔ ثم آمین۔ خوش رہیں مگر میگزین ٹیم کے خرچے پر۔ خاص طور پر اس ٹیم کے لیڈر شہزاد پا جی کے خرچے پر۔
    پاجی یہ گھونسلے کہاں پر بنائے جا رہے ہیں؟
    مجھے بھی ایک دو بنانے ہیں
    ~* W@R T!ll D3@t|-| *~
    ~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~

  7. #43
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    شہزاد بھائی میٹھائی بھی ہم کھلائیں
    چلیں ہم راضی ہیں بریانی کی دعوت ہے اور بریانی کے بعد میٹھائی بھی ہوگی اگر دوست کہیں تو زردے کا بھی اہتمام کیا جا سکتاہے
    بس آپ لو گ پروگرام بنا لیں اور مجھے آگاہ کر دیں
    سب کو کھولی آفر ہے کوئی ایک دن طے کیا جا سکتاہے
    مقام کا میں بتا دونگا
    حسیب بھائی، شہزاد بھائی کے لئے اتنا کر لیجئے گا۔
    http://www.itdunya.com/post1439144-5640/
    ہمارے لئے اس کا دو گنا کر دیجئے گا۔
    لاہوری لوگ ہیں۔ کچھ زیادہ کھانا پینا پڑتا ہے نا۔

  8. #44
    Saad's Avatar
    Saad is offline Senior Member+
    Last Online
    24th June 2015 @ 04:04 PM
    Join Date
    25 Oct 2009
    Location
    Ghar Pe
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,667
    Threads
    143
    Credits
    0
    Thanked
    603

    Default

    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post


    بقول فیصل بھائی کے، اب پہلے سے بہتر حالت ہے، امید ہے ان شاءاللہ جلد مکمل صحتیاب ہو کر رینک انجوائے کریں گی۔

    ایک طریقہ یہ بھی اختیار کیا جا سکتا ہے کہ جب تک نہ آئیں وہ تب تک فریز کر دیں رینک کو، آنے کے بعد سے شروع کر دیں ٹائم رینک کا۔

    کیونکہ ایکسیڈینٹ کی نوعیت کا ہمیں اصل میں کوئی پتہ نہیں۔ ریسٹ کرنے کی تلقین تو کی ہی جاتی ہے صحتیاب ہونے کے بعد بھی تھوڑی دیر۔
    جی میرا بھی یہی خیال ہے لیکن یہ تو اب مینیجمنٹ فیصلہ کرے گی
    MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,

    Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE

  9. #45
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Tanweer said: View Post
    وعلیکم السلام
    حماد پاجی، بہت بہت مبارک ہو،آپ نے ایک یونیق رینک حاصل کیا ہے
    اسی طرح لکھتے رہیں، انشااللہ ایک دن ضرور بڑے رائٹر بنیں گے، چالیس پچاس سال کے
    عینی اور حسیب بھائی کو بھی بہت بہت مبارک ونر رینک جیتنے پر


    پاجی یہ گھونسلہ کہاں پر بنایا جا رہا ہے؟
    مجھے بھی ایک دو بنانے ہیں
    پھینک یو ویری مگر مچھ۔
    مہر دی باندری۔
    بہت بہت نازش۔ نون اور الف کے درمیان واؤ ڈال کے۔


    @
    یعنی بڑا رائیٹر بننے کے لئے مزید تیس پینتیس برس انتظار کرنا پڑے گا




    آپ کو گھونسلہ افزائی کا نہیں پتہ؟۔ شہزاد پا جی سے پوچھیں۔

  10. #46
    Saad's Avatar
    Saad is offline Senior Member+
    Last Online
    24th June 2015 @ 04:04 PM
    Join Date
    25 Oct 2009
    Location
    Ghar Pe
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,667
    Threads
    143
    Credits
    0
    Thanked
    603

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    بچے کےدانت کہاں ہیں بھائی۔۔۔ یہ تو ویسے ہی سب کچھ ہضم کرلیتا ہے۔۔

    اففف رمضان میں میسج آتا دہی کا چوتھا پیالہ ہے۔۔۔ پکوڑے ایک کلو ہوگئے چھ سموسے گئے تو اتنا فروٹ گیا اففف
    اس کا پیٹ ہے یا لالو کھیت۔۔




    پاجی لالو کھیت کے جتنا تو اس کا صرف ایک ہاتھ ہے

  11. #47
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote haseeb alamgir said: View Post


    تقریباً آدھی قوس قزح
    پھر دوست کہیں گے کہ
    ابھی تک تصویروں کو رنگ بدلتے دیکھا تھا
    نام
    کو رنگ بدلتے پہلی بار
    اگر یہ مشہورہ (حکم) استاد بشیر کا ہے تو
    استاد بشیر کے ادب میں تو میں ہنس کر قبول کر لونگا
    کہ انھوں نے مجھے اس قابل سمجھا
    خوش رہیں حماد بھائی اللہ پاک آپ کو کامیابی و کامرانی نصیب عطا فرمائی زندگی کے ہر میدان میں۔
    آمین
    ثم آمین۔
    یہ استاد بشیر کا حکم تو نہیں تھا۔
    یہ محض میرا گستاخانہ مشورہ تھا۔
    باقی جیسا بہتر سمجھا جائے

  12. #48
    Saad's Avatar
    Saad is offline Senior Member+
    Last Online
    24th June 2015 @ 04:04 PM
    Join Date
    25 Oct 2009
    Location
    Ghar Pe
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,667
    Threads
    143
    Credits
    0
    Thanked
    603

    Default

    Quote tanweer said: View Post
    وعلیکم السلام
    حماد پاجی، بہت بہت مبارک ہو،آپ نے ایک یونیق رینک حاصل کیا ہے
    اسی طرح لکھتے رہیں، انشااللہ ایک دن ضرور بڑے رائٹر بنیں گے، چالیس پچاس سال کے
    عینی اور حسیب بھائی کو بھی بہت بہت مبارک ونر رینک جیتنے پر
    cong:cong:cong:

    پاجی یہ گھونسلے کہاں پر بنائے جا رہے ہیں؟
    مجھے بھی ایک دو بنانے ہیں
    یہ گھونسلا آپ کے انٹرویو والے تھریڈ میں بن رہا ہے آپ وہاں پر ہی اپنا بھی گھونسلا بنا دیں

Page 4 of 8 FirstFirst 1234567 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 35
    Last Post: 8th September 2012, 07:55 PM
  2. Replies: 91
    Last Post: 30th March 2012, 11:37 PM
  3. Replies: 86
    Last Post: 21st March 2012, 01:20 PM
  4. urgent reply All Expert please*********
    By kashifcutehai in forum Ask an Expert
    Replies: 7
    Last Post: 16th March 2010, 04:22 PM
  5. Replies: 25
    Last Post: 10th January 2008, 10:34 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •