Page 6 of 8 FirstFirst ... 345678 LastLast
Results 61 to 72 of 86

Thread: Congratulations & Announced Writer Of The Month & ITD Winner & ITD Winner Names

  1. #61
    Ajnabiii is offline Member
    Last Online
    14th September 2012 @ 05:28 PM
    Join Date
    07 Sep 2011
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    1,155
    Threads
    94
    Thanked
    221

    Default

    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post

    ہاہاہاہا۔ بچہ خریدنا ہے؟۔
    پا جی یہ تو زیادتی ہے نا۔


    ان پیج میں جو تحریریں تھیں
    اگرچہ خاص وہ بول نہ تھے
    ہم تھے ایزی لوڈ کے عاشق
    پر ہاتھوں میں کشکول نہ تھے
    ہم نے ایزی لوڈ کو خوب چاہا
    یہ معصوم بچے کا حق تھا لیکن
    بِک جانا یہ ثابت کرتا ہے بشیر
    کہ ہم بالکل بھی انمول نہ تھے

    حماد بھائی آپ انمول ہیرا ہیں۔۔۔
    میں مذاق کر رہا تھا۔
    سوری آپ تو مائنڈ کر گئے۔۔۔

  2. #62
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Ajnabiii said: View Post


    حماد بھائی آپ انمول ہیرا ہیں۔۔۔
    میں مذاق کر رہا ہے۔
    سوری آپ تو مائنڈ کر گئے۔۔۔
    پا جی ہے نہیں بلکہ تھا لکھو۔

    لہہ دس پا جی۔
    میں بھی تو مذاق کر رہا تھا۔
    ہن تسی پہلی لائن والا تے مذاق نہ کرو۔

    مائنڈ شائنڈ میں نہیں کیا۔

  3. #63
    Ajnabiii is offline Member
    Last Online
    14th September 2012 @ 05:28 PM
    Join Date
    07 Sep 2011
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    1,155
    Threads
    94
    Credits
    0
    Thanked
    221

    Default

    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post

    پا جی ہے نہیں بلکہ تھا لکھو۔

    لہہ دس پا جی۔
    میں بھی تو مذاق کر رہا تھا۔
    ہن تسی پہلی لائن والا تے مذاق نہ کرو۔

    مائنڈ شائنڈ میں نہیں کیا۔

    اللہ پاک آپ کو ہمیشہ رکھے۔۔۔۔
    آمین۔۔۔۔۔

  4. #64
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Ajnabiii said: View Post


    اللہ پاک آپ کو ہمیشہ رکھے۔۔۔۔
    آمین۔۔۔۔۔

    ہمیشہ رہنے والی ذات تو رب سوہنے کی ہی ہے بھائی۔

    شاعر کہتا ہے:۔
    رہ رب دا نا جانا اے
    باقی سب ٹُر جانا اے

  5. #65
    Saad's Avatar
    Saad is offline Senior Member+
    Last Online
    24th June 2015 @ 04:04 PM
    Join Date
    25 Oct 2009
    Location
    Ghar Pe
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,667
    Threads
    143
    Credits
    0
    Thanked
    603

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post

    ہاہاہاہا۔ بچہ خریدنا ہے؟۔
    پا جی یہ تو زیادتی ہے نا۔


    ان پیج میں جو تحریریں تھیں
    اگرچہ خاص وہ بول نہ تھے
    ہم تھے ایزی لوڈ کے عاشق
    پر ہاتھوں میں کشکول نہ تھے
    ہم نے ایزی لوڈ کو خوب چاہا
    یہ معصوم بچے کا حق تھا لیکن
    بِک جانا یہ ثابت کرتا ہے بشیر
    کہ ہم بالکل بھی انمول نہ تھے
    Wah wah
    Mehfil loot li



    Kya awaaz payi he
    MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,

    Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE

  6. #66
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    بے حد شکریہ شہزاد بھائی آپ نے بہت اچھا تھریڈ بنایا ماشااللہ
    (لگتا ہے کہ نہاری ڈٹ کر کھائی اور بل بھی شاید کیش ہی دے دیا )


    حماد برادر بہت بہت مبارک ہو آئی ٹی دنیا کا سب سے پہلا رائٹر آف دی منتھ کا رینک آپ کو ملا
    ماشااللہ یہ سچ ہے کہ ماشااللہ آپ کے پاس ڈھیروں ڈھیر موضوعات اور کافی باتیں ہیں صرف
    یہی کہونگا کہ ایسے ہی لکھتے رہئے کیونکہ یہ لکھنا اور لکھانا بالکل سیکھنے اور سکھانے
    جیسا ہے بھائی اور جس نے آپ سے کچھ تھوڑا بہت بھی سیکھ لیا صدقہ جاریہ ہوگیا آپ کے ئئے
    اب فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے کہ یہ صدقہ جاریہ آپ نے جاری و ساری رکھنا ہے یا ؟؟؟؟؟
    امید ہے آپ انشا اللہ تعالی اپنے قیمتی وقت میں سے تھوڑا بہت ٹائم ہمارے لئے نکالتے رہیں گے انشا اللہ تعالی


    حسیب بھائی ماشااللہ بہت زبردست آرٹیکلز تھے آپ کے اور میں ذاتی طور پر آپ کا بہت بڑا مداح ہو اس
    حوالے سے یعنی لکھنے اور پڑھنے کے حوالے سے بھائی اور دعا ہے کہ اللہ تبارک تعالی آپ کو ایسے ہی
    دنیا و آخرت کے تمام تر امتحانوں میں ونر رکھیں آمین ثم آمین ۔

    عینی سسٹرآپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک آپ کو بھی ایسے ہی ہر امتحاں میں ونر رکھیں آمین ثم آمین

    جزاک اللہ خیرا


  7. #67
    *Tamraiz*'s Avatar
    *Tamraiz* is offline Advance Member+
    Last Online
    29th August 2022 @ 08:08 AM
    Join Date
    26 Nov 2010
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    16,583
    Threads
    1051
    Credits
    1,207
    Thanked
    1738

    Default


    Congratulations...................

  8. #68
    Faisal Zia's Avatar
    Faisal Zia is offline Senior Member+
    Last Online
    14th September 2015 @ 01:27 AM
    Join Date
    05 May 2009
    Location
    Someone's Heart
    Gender
    Male
    Posts
    1,093
    Threads
    103
    Credits
    720
    Thanked
    143

    Default

    السلامُ علیکم
    حماد بھائ۔ حسیب بھائی اور عینی آپ تینوں کو میری طرف سے مبارک
    اللہ پاک آپ کو یونہی آئی ٹی دنیا کے لئے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے

  9. #69
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت بہت مبارک ہو تینوں کو

  10. #70
    Faisal Zia's Avatar
    Faisal Zia is offline Senior Member+
    Last Online
    14th September 2015 @ 01:27 AM
    Join Date
    05 May 2009
    Location
    Someone's Heart
    Gender
    Male
    Posts
    1,093
    Threads
    103
    Credits
    720
    Thanked
    143

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post


    بقول فیصل بھائی کے، اب پہلے سے بہتر حالت ہے، امید ہے ان شاءاللہ جلد مکمل صحتیاب ہو کر رینک انجوائے کریں گی۔

    ایک طریقہ یہ بھی اختیار کیا جا سکتا ہے کہ جب تک نہ آئیں وہ تب تک فریز کر دیں رینک کو، آنے کے بعد سے شروع کر دیں ٹائم رینک کا۔

    کیونکہ ایکسیڈینٹ کی نوعیت کا ہمیں اصل میں کوئی پتہ نہیں۔ ریسٹ کرنے کی تلقین تو کی ہی جاتی ہے صحتیاب ہونے کے بعد بھی تھوڑی دیر۔
    میں آپ کی تجویز سے بالکل متفق ہوں۔ ایکسیڈنٹ کی نوعیت اگر چہ کافی سیریس تھی لیکن اللہ کا کرم ہے اور سب کی دعائیں کہ اب وہ ہر قسم کے خطرے سے باہر ہے لیکن آئی سی یو میں ہی ہے۔
    ڈاکٹرز نے کسی قسم کی سیریس انجری کی بھی نشاندہی نہہیں کی۔ الحمد للہ









    ویسے ایک طریقہ اور بھی ہے کہ اس کا رینک مجھے دے دیں۔ آخر بھائی ہونے کے ناطے اتنا تو میرا بھی حق ہے ۔ اُسکو میں خود سنبھال لوں گا بعد میں








    جسٹ جوکنگ۔ دعا ہے کہ وہ جلد صحتیاب ہو کر اپنا رینک انجوائے کر سکے

  11. #71
    Dil_Shah is offline Senior Member
    Last Online
    9th July 2013 @ 06:48 PM
    Join Date
    23 Jun 2009
    Gender
    Male
    Posts
    12,887
    Threads
    216
    Thanked
    719

    Default

    Arrrrrrrrrrrrrrrrry Wah kea gal hay jee boht boht mobarikan hon

  12. #72
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote net-rider said: View Post
    بے حد شکریہ شہزاد بھائی آپ نے بہت اچھا تھریڈ بنایا ماشااللہ
    (لگتا ہے کہ نہاری ڈٹ کر کھائی اور بل بھی شاید کیش ہی دے دیا )


    حماد برادر بہت بہت مبارک ہو آئی ٹی دنیا کا سب سے پہلا رائٹر آف دی منتھ کا رینک آپ کو ملا
    ماشااللہ یہ سچ ہے کہ ماشااللہ آپ کے پاس ڈھیروں ڈھیر موضوعات اور کافی باتیں ہیں صرف
    یہی کہونگا کہ ایسے ہی لکھتے رہئے کیونکہ یہ لکھنا اور لکھانا بالکل سیکھنے اور سکھانے
    جیسا ہے بھائی اور جس نے آپ سے کچھ تھوڑا بہت بھی سیکھ لیا صدقہ جاریہ ہوگیا آپ کے ئئے
    اب فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے کہ یہ صدقہ جاریہ آپ نے جاری و ساری رکھنا ہے یا ؟؟؟؟؟
    امید ہے آپ انشا اللہ تعالی اپنے قیمتی وقت میں سے تھوڑا بہت ٹائم ہمارے لئے نکالتے رہیں گے انشا اللہ تعالی


    حسیب بھائی ماشااللہ بہت زبردست آرٹیکلز تھے آپ کے اور میں ذاتی طور پر آپ کا بہت بڑا مداح ہو اس
    حوالے سے یعنی لکھنے اور پڑھنے کے حوالے سے بھائی اور دعا ہے کہ اللہ تبارک تعالی آپ کو ایسے ہی
    دنیا و آخرت کے تمام تر امتحانوں میں ونر رکھیں آمین ثم آمین ۔

    عینی سسٹرآپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک آپ کو بھی ایسے ہی ہر امتحاں میں ونر رکھیں آمین ثم آمین

    جزاک اللہ خیرا

    بہت بہت شکریہ استاد جی۔ وقت ان شاءاللہ نکالنے کی پوری کوشش کرتا رہوں گا۔ لیکن پھر بھی عین بلکہ واؤ وقت پر موضوع کا اور الفاظ کا ذہن میں آنا محض اللہ کا ہی کرم ہوتا ہے۔ اللہ اس معاملے میں مدد فرمائے۔ آمین

Page 6 of 8 FirstFirst ... 345678 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 35
    Last Post: 8th September 2012, 07:55 PM
  2. Replies: 91
    Last Post: 30th March 2012, 11:37 PM
  3. Replies: 86
    Last Post: 21st March 2012, 01:20 PM
  4. urgent reply All Expert please*********
    By kashifcutehai in forum Ask an Expert
    Replies: 7
    Last Post: 16th March 2010, 04:22 PM
  5. Replies: 25
    Last Post: 10th January 2008, 10:34 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •