سیالکوٹی تمریز بھائی، سم ون کے ہرٹ سے فیصل بھائی، جدہ سے جہاز میں بیٹھ کر پوسٹس کرتی ہوئیں فاطمہ سسٹر، جگتنی دل شاہ بھائی۔ آپ سب کا بھی بہت بہت شکریہ۔
سیالکوٹی تمریز بھائی، سم ون کے ہرٹ سے فیصل بھائی، جدہ سے جہاز میں بیٹھ کر پوسٹس کرتی ہوئیں فاطمہ سسٹر، جگتنی دل شاہ بھائی۔ آپ سب کا بھی بہت بہت شکریہ۔
Wallikum Assallam...
Bohat He Acha Thread Banaya Gaya hai... Or Tamam Winners ko Meri Taraf Sy Bohat Bohat Mubarik Bad ho... Allah Pak Is Forum ko Or Tmama Dosto ko Taraqi Ata Farmaye... Aameen... Jazak Allah...
وعلیکم سلام۔
شہزاد اقبال بھائی بہت ہی عمدہ دھاگہ بنایا ہے۔۔
اتنی اچھی خبر اور آئی ٹی دنیا منیجمنٹ کا یہ کام ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ ہے
تمام رائٹرز کی بہت حوصلہ افزائی ہو گی۔
جزاک اللہ
حسیب بھائی اور عینی سس کو بہت بہت
مبارک ہو ۔۔
پہلے تھوڑا سا واقعہ بیان کروں کے میں تقریباََ جب یہ تھریڈ پہلے پیج پر تھا تب ریپلائی کرنے آیا تھا
پر ہماری رہیں پوسٹس سو سے بھی کم۔۔۔ اُس وقت سے لگے ہیں کوشش میں۔۔
یہاں دیکھتے تھے کہ کوئی کہتا ہے میں مائنڈ نہیں کرتا تو دل کرتا تھا کے کہیں کہ
اس کے لیے ایک ضروری چیز کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔خیر وہ چھوڑیں۔
اب آتے ہیں یہاں کے معصوم بچہ کی طرف ۔۔ واقعی میں
شہزاد بھائی کا ایک ایک لفظ سچ ہے کہ جس سیکشن میں جاتے ہیں
وہاں یہ بہترین کام ہی دیکھاتے ہیں۔ شور شرابا
کرنا ہو یا آئی ٹی کی دور ہو۔۔۔ یا پھر کوئی گریٹنگ تھریڈ یا سبق آموز کہانی
حماد بھائی کے تھریڈ کا اپنا ہی مزہ ہوتا ہے۔۔
اسلامی سیکشنز میں بھی ان کا کام قابلِ تعریف ہے۔
پا جی ایسے ہی اچھے اور نیک کام کرتے رہو۔ہنسیاں بکھیرتے رہو۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کو خوشیوں سے مالا مال کر دے اور
بہت زیادہ ترقی عطاء کرئے آمین ثم آمین۔
شکر ہے یہ نہیں کہہ دیا کہ جس سیکشن میں جاتے ہیں، "کھلاڑا" پا دیتے ہیں۔
آمین۔ ثم آمین دعاؤں کا پا جی۔
بہت بہت شکریہ اتنے اچھے فیڈ بیک کا۔
اصل میں یہ آپ کی دیکھنے والی خوبصورت آنکھوں کا کمال ہے کہ آپ دوسروں کی اچھائیاں اندر سے ڈھونڈ نکالتے ہیں۔ جیسے سرف ایکسل کے نیلے ذرات اندر سے میل نکال باہر کرتے ہیں۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔
ہاہاہا
نیکسٹ ٹائم خیال رکھوں گا پا جی
واو۔۔۔۔۔۔بہت خوشی ہوئی
جن ممبرز نے میری سٹوری کو پسند کیا اور ووٹ دیا ان سب کا بیحد شکریہ
اور جنہوں نے مبارک دی ان کے لئے خیر مبارک
شہزاد بھائی اتنا خوبصورت تھریڈ بنانے کا بیحد شکریہ
آپ کے الفاظ میرے لئے کسی رینک سے کم نہیں
وعلیکم اسلام
تمام جیتنے والوں کو بے حد مبارک باد میری طرف سے اور امید کرتا ہوں دوسرے ساتھی بھی ضرور حصہ لیں گئے اور اگلی بار ضرور جیتے گئے
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Congrats
Bookmarks