وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ
بھائی جان سب خیریت و عافیت۔۔
بہت شکریہ، آپ کی محنت کی تعریف سورج کو چاند دیکھانے کے مترادف ہوگی
سچی میں۔۔
میں نے تو ان سب امیجز کو ایک فولڈر میں ون بائے ون سیو کر لیا ہے اور تمام فائلز بھی ڈائون لوڈ کر لی ہیں۔۔
اتنا جامع اور مکمل ٹیوٹوریل بہت تلاش کے بعد بھی نظروں سے نہیں گزرا تھا، اور اسے اب کلک کی دنیا میں ایک اہم مقام حاصل ہو گیا ہے
جس کے لئے آپ مبارک باد کے مستحق ہیں۔۔
محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی، اس سے پتہ نہیں کتنے لوگوں کا بھلا ہوا ہو اور انہوں نے میری طرح بہت کچھ سیکھا ہو
اپنے اس کام کو جاری و ساری رکھئے گا
بہت سی نیک تمنائیں اور خواہشات آپ کی نظر۔۔
بہت خوش رہیں
Bookmarks