وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت ہی اچھا ٹیوٹوریل بنایا یار وقار تم نے
واقعی میں بہت اچھا لگا یہ تمہارا ٹیوٹوریل
مجھے بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملا اور انشاء اللہ باقی ممبرز بھی تمہارے اِس ٹیوٹوریل سے مستفید ہونگے۔
ایک بار پھر بہت بہت شکریہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت ہی اچھا ٹیوٹوریل بنایا یار وقار تم نے
واقعی میں بہت اچھا لگا یہ تمہارا ٹیوٹوریل
مجھے بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملا اور انشاء اللہ باقی ممبرز بھی تمہارے اِس ٹیوٹوریل سے مستفید ہونگے۔
ایک بار پھر بہت بہت شکریہ
وعلیکم السلام
وقار بھائی آپ نے میری بہت ہی بڑی مشکل حل کردی۔
اتنے آسان طریقے سے کلک کا استعمال کرنا سکھایا ہے کہ مجھ جیسے کلک سے ناوقف بندے کو بھی سمجھ آگیا۔
دل خوش کردیا تسی۔،
اللہ پاک آپ کو دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
وعلیکم السلام وقار بھائی
ماشاء اللہ آپ کو نظرنہ لگے
بہت ہی آسان زبان میں آپ نے اتنی مشکل باتوں کو ہمارے ساتھ خوبصورت ڈیزائن کر کے شئیر کیا ہے
واقعی ایک مشکل کام اتنے بہتر انداز سے آپ نے ہم کو سیکھایا ہے
مجھے تو واقعی بہت مشکل لگ رہا تھا کلک ایک دو بار ہاتھ مارے کہ کچھ ہاتھ آ جائے مگر ۔۔۔۔
اب آپ کے تھریڈ کے بعد ہم اس سے دو دو ہاتھ کر ہی لیں گے
بہت بہت بہت شکریہ
اور اچھی بات یہ لگی کہ آپ نے فوٹو شاپ اور کورل کے حوالے سے بھی بات کر لی۔
اتنا اچھا تھریڈ بنانے پر مبارک باد ہے آپ کوجزاک اللہ
وعلیکم السلام
جتنی تعریف کی جائے کم ہوگی
یہ تو جوئے شیر لانے سے بھی زیادہ مشکل دکھائی دے رہا ہے
انشااللہ میں اسے ٹرائی کرونگا
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
اسلام علیکم۔۔
بہت اچھے برادر۔۔۔
بہت زبردست کاوش ہے آپ کی۔۔۔
نہایت آسان الفاظ میں آپ نے سب کچھ سمجھایا ۔۔۔
شیئر کرنے کا بے حد شکریہ۔۔۔
شاد رہیں۔۔۔
Pa G ye Download Nahi Ho Raha Media Fire Se...??
Mera Account Open Kar Ke Samne Aajata hay Baki kuch nahi...
السلامُ علیکم
الحمدُللہ میں کیلک کو استعمال کر لیتا ہوں
مگر آپ نے جس طرح مختلف مسائل کو ایک جگہ حل کیا ہے ،مجھے یہ مسائل حل کرنے کے لئے بہت بھاگ دوڑ کرنی پڑی تھی۔
اُمید ہے کہ کیلک کے نئے استعمال کنندگان کو بہت مدد ملے گی۔
بہت ہی زبردست اور بے حد کارآمد شیئرنگ
جزاک اللہ برادر بہت ہی محنت سے ایک ایک پوائنٹ
اور ٹول کو کلیئر کیا آپ نے ویلڈن برادر
وعلیکم السلام جناب
بہت ہی زبردست ٹیوٹوریل پیش کیا ہے آپ نے ہر چیز کو بہت تفصیل سے سمجھایا ہے شکریہ
Bhoot Umda Waqar Bhai
Jazak Allah
وعلیکم السلام
واہ کیابات ہے
بہت ہی عمدہ شیئرنگ کی ہے آپ نے
آمید ہے اس شیئرنگ سے بہت سے ممبرز کو فائدہ ہوگا
شیئر کرنے کا شکریہ
Bookmarks