Dost Jo Kelk Me Masla aa raha hai.. Alfaz Tut jaty hain and File jo Stop ho jati hai un ka hal ye hai keh ap Full Kelk Install kren.. portable me ye masla ata hai..
aor ZOming k liye Uper 100% ya 50% likha hoga usko change kren..
nice work jnab
Thank YOU.
You welcome
بہت عمدہ برادر بہت ہی عمدہ، بہترین اور انتہائی فائدہ مند ٹیوٹوریل۔
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
پسند کرنے کے لیے شکریہ
جزاک اللہ
ماشااللہ میں کیلک استعمال کرتا ہوں لیکن ایکسپرٹ نہیں ھوں آپ کے اس ٹیوٹوریل سے مجھے بھت سی نئی باتیں معلوم ھوئ ھیں جسکے لیے میں آپ کا بہت شکر گزار ھوں،اللہ آپ کو جزائے خیر دے اور آپ کے علم میں اضافہ فرمائے اور آپ کو اس کاوش پر جزائے خیر دے آمین
وعلیکم السلام
دوست میرے پاس بھی یہی مسئلہ ونڈوز سیون میں آ رہا تھا
اس لیے میں نے ایکس پی میں سارا کام کیا
کیلک ونڈوز سیون میں انسٹال تو ہو جاتا ہے پر کریک نہیں ہوتا۔
پورٹیبل بھی جو آپ کہہ رہے ہیں الفاظ بکھر جاتے ہیں وہ بھی صرف ونڈوز سیون میں مسئلہ آتا ہے۔
یہ مسئلہ میں نے درویش بھائی سے ڈسکس کرنا تھا مگر وہ آج کل کام سے کہیں گئے ہیں۔
جوں ہی آتے ہیں انشااللہ اسکا بھی کوئی حل نکالتے ہیں۔
تب تک آپ کسی اور سے کنسرن کر سکتے ہیں بھائی۔
مجھے جتنا معلوم تھا آپ تک علم پہنچا دیا
بہت شکریہ
بہت ہی عمدہ
Shukriya Dost
Bookmarks