السلام علیکم
اے کالج کی لڑکی
توجہ حاصل کرنے کے لیے لکھا
اس تصویر کا مقصد یہ ہے کہ اگر ہماری ھر بہن ایسے تعلیم حاصل کرے تو کس کی جراّت کہ اتنی پاک حجاب میں ملبوس لڑکی کی طرف میلی آنکھ سے دیھکے؟
کیا برے معاشرے کو بنانے میں لڑکیوں کا بھی کردار نہں؟
اگر ھر بھائ کے گھر سے نکلی بہن ایسی با حجاب ہو تو مجھے اس بھائ اور بہن پر فخر ہے
Bookmarks