ایسے لکھ رہے ہو آپ؟
بھائی جان کون سے آپشن کی بات کر رہے ہیں۔ ابھی میں نے آپ کے میسج کے ریپلائی کے لیے کوئک ریپلائی ٹو دس میسج والے بٹن پر کلک کیا۔یہ پیڈ اپن ہوا اس میں پہلے فونٹ آپشن میں جمیل نوری نستعلیق سیلکٹ کیا۔پھر فونٹ سائز پھر فونٹ کلر اسی طرح جمیل نوری کشیدہ سلیکٹ کر کے اٹالق کرتا ہوں تو مسلہ ہے بھائی نہیں لکھائی لمبی شو ہوتی۔۔۔
آپ آپشنز میں جاکر فونٹ نوری نستعلیق سیلیلکٹ کریں آپ نے کوئی اور فونٹ سیلکٹ کیا ہوا ہے
میرے خیال میں مسلہ حل ہو گیا ہے۔۔۔
bhot bhot shukria shear karnay k liye sister
jzakAllah
Bohat Khub
Shukriya "Fatima Aapi"..
Bahot acha
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
زبردست تھریڈ بنایا ہے آپی آپ نے اور اچھا فونٹ شیئر کیا ہے
بہت شکریہ آپ کا
خوش رہیں
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks