میرے خیال میں جب میں لکھ کر پوسٹ کرتا ہوں اس طرح شو ہوتا ہے یہ سکرین شاٹ کی طرح
لیکن جب آپ میری والی پوسٹ کو
Quote
کرتی ہیں تو وہ ویسا ہی لمبے فانٹ میں مجھے لکھا ہوا نظر آتا ہے جس طرح آپ نے تھریڈ کے شروع میں لکھا ہوا ہے اس طرح

Bookmarks