Quote munabhaikkc said: View Post
آپ آپشنز میں جاکر فونٹ نوری نستعلیق سیلیلکٹ کریں آپ نے کوئی اور فونٹ سیلکٹ کیا ہوا ہے‎
میرے خیال میں مسلہ حل ہو گیا ہے۔۔۔
بھائی میری بھی مدد کریں نا مجھے بھی آپ کی بیماری لگ گی ہے آپ کا مسئلہ کیسے حل ہوا ہے ؟؟