dear fatimat iqbal me ap ki post se
bohat khus hun ab ap ye b bta den k
ne ye jo frame lagaya hai ye kese
bnate hen.
Ya phir frames ki koi website bta den.
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
جی یہ فریم میں نے خود ڈئیزائن کیا ہے
اس کے لیئے آپ یہ تھریڈ وزٹ کریں
Make a Simple & Beautiful Frame
Poetry Frame Banana Seekain
Curve Frame Banana Seekain
اور اگر فریم چاہیں تو یہ تھریڈ وزٹ کریں
Frames ,Frames & Frames
وعلیکم السلام زبردست جناب اور بہت خوبصورت انداز میں سمجھایا ہے آپ نے ۔مجھے بھی یہی والا فانٹ چاہیے تھا میں نے بہت سےلوگوں سے پوچھا لیکن کوئی بھی تسلی بخش جواب نہیں دے سکا بہت شکریہ شئیر کرنے کا
بہت ہی بہترین شیئرنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ سب کی سہولت کے لئے اس فونٹ کو آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں ایڈ بھی کیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔اس کو دیکھنے کے لئے یا اس کو استعمال کرنے کے لئے آپ کے سسٹم میں بھی یہ فونٹ انسٹال ہونا ضروری ہے۔۔
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
واہ کیا بات ہے آپ کی شیئرنگ ہمیشہ لاجواب ہوتی ہے.
[URL="http://www.itdunya.com/t508540/"][color="red"]Add handler menu to any java app[/color][/URL]
[URL="http://www.itdunya.com/t508088/"][color="green"]S40 all java editing softwares[/color][/URL]
me in page Inpage2.9_2 use kr rha how . or ap konsa use kr rahi hen ? acha to ye fount jis inpage ko sport krta hay us ka link day den shukrea, me waiting
لیکن جب ونڈو میں ڈاونلوڈ کر کے پیسٹ کر دیا ہے وہاں تو شو ہونا چاہیے نا جیسے میں اب ادھر جمیل نوری نستعلیق میں لکھ رہا ہوں اگر میں یہاں سے جمیل نوری کشیدہ فانٹ سلیکٹ کرتا ہوں تو وہ ویسا لمبا نہیں لکھا جائے گا چلیں میں اب اسی پوسٹ کو جمیل نوری کشیدہ میں سلیکٹ کر دیتا ہوں پھر چیک کرئیے گا
دیکھا آپ نے میں نے جمیل نوری کشیدہ سلیکٹ کیا تھا لیکن کیسا لکھا ہوا نظر آ رہا ہے اس کو کیسے حل کیا جائے یا پھر یہ بھی ان پیج کی طرح ونڈو ایکس پی میں نہیں لکھا جا سکتا؟؟؟
Bookmarks