میرے خیال میں جب میں لکھ کر پوسٹ کرتا ہوں اس طرح شو ہوتا ہے یہ سکرین شاٹ کی طرح
لیکن جب آپ میری والی پوسٹ کو
Quote
کرتی ہیں تو وہ ویسا ہی لمبے فانٹ میں مجھے لکھا ہوا نظر آتا ہے جس طرح آپ نے تھریڈ کے شروع میں لکھا ہوا ہے اس طرح
میرے خیال میں جب میں لکھ کر پوسٹ کرتا ہوں اس طرح شو ہوتا ہے یہ سکرین شاٹ کی طرح
لیکن جب آپ میری والی پوسٹ کو
Quote
کرتی ہیں تو وہ ویسا ہی لمبے فانٹ میں مجھے لکھا ہوا نظر آتا ہے جس طرح آپ نے تھریڈ کے شروع میں لکھا ہوا ہے اس طرح
nice sharing
[URL="http://www.itdunya.com/t508540/"][color="red"]Add handler menu to any java app[/color][/URL]
[URL="http://www.itdunya.com/t508088/"][color="green"]S40 all java editing softwares[/color][/URL]
آپ دونوں اس لنک سے یہ سوفٹ وئیر انسٹال کریں
http://www.itdunya.com/t263980/
اور ایک بار پی سی اسٹارٹ کریں
اور پھر چیک کریں
نہیں ہوئی وہی بھدی سی رائیٹنگ شو ہو رہی ہے۔رہنے دو جو بھی مسلہ ہے۔ہمارے پی سی خراب ہیں ہا ہا ہا
ڈاون لوڈ کرکے انسٹال کیے ہیں سسٹم میں انسٹال ہوگئے ہیں اور ونڈوز فونٹس میں بھی شو ہو رہے ہیں مگر ان پیج میں نہیں آرہے.میرے پاس ان پیج 3.05ہے اور ونڈو سیون
لو اٹالک کر کے بھی دیکھ لیتے ہیں۔۔۔
ویسی کی ویسی کوجھی لکھائی ہمارے پی سی خراب ہیں
جو میں لکھ رہا ہوں وہ آپ کے پاس ٹھیک نظر آرہا ہے؟
جیسا آپ چاہ رہے ہیں ویسا لکھا ہے میں نے
اگر نہیں تو پھر آپ کے سسٹم میں فونٹ کا مسئلہ ہے بھائی
Bookmarks