السلام علیکم
اُمید ہے تمام معزز اراکین بخیروعافیت ہونگے
اکثر انڈرائیڈ صارفین کو ایک مسلہ درپیش ہوتا ہے کہ انکی فون کی سٹوریج کپیسٹی بہت کم ہے
اس کا موسٹ رئیلبل حل تو صرف سیٹ کو روٹ کرنا ہے
تاہم نان روٹڈ صارفین کسی حد تک مخصوص لمٹ تک کچھ ایپس کو انٹرنل سٹوریج سے ایکسٹنرنل یعنی کہ ایس ڈی کارڈ میں موو کر سکتے ہیں تاکہ جہاں تک ہوسکے فری سپیس میسر ہو
آج کی شئیر کردہ ایپ اسی کام کیلئے ہے
اس ایپ سے آپ
٭کسی بھی ایپ کو اکسٹرنل/انٹرنل سٹوریج میں موو کر سکیں گے
٭کسی بھی ایپ کو ایپ لسٹ سے ہائیڈ کر سکیں گے
٭کسی بھی ایپ کو منیج کر سکیں گے ،یعنی کہ ان انسٹال،شئیر وغیرہ
اس ایپ کا پرانا نام تھا
App 2 SD
پر اب اسے
AppMgr III
کے نام سے جانا جاتا ہے
آفیشل ڈسکرپشن
Updated
August 25, 2013
Size
2.1MB
Installs
100,000 - 500,000
Current Version
3.18
Requires Android
2.2 and up
اسکرین شاٹ
ڈاونلوڈ
فری ورژن: مارکیٹ لنک میڈیا فائیر لنک
پرو ورژن: مارکیٹ لنک میڈیا فائیر لنک
Bookmarks