Pakistan
Australia
voted
ٹی ٹوینٹی سیریز پاکستان ہی جیتے گا! ! پاکستان رینکنگ میں چھٹے جبکہ آسٹریلیا نویں نمبر پر ہے! انشاللہ پاکستان ول ون دا میچ
muhammad zeb said: voted شکریہ کمنٹ کرنے کو منع نہیں ہے بھائی جان
ideal boy said: ٹی ٹوینٹی سیریز پاکستان ہی جیتے گا! ! پاکستان رینکنگ میں چھٹے جبکہ آسٹریلیا نویں نمبر پر ہے! انشاللہ پاکستان ول ون دا میچ بہت شکریہ آپ کے ووٹ کا اور کیا خیال ہے اس بار سچی مچی کی ہوجائے جرمانہ والی بات؟؟؟؟
Bohat he Acha silsila Start kiya ha Net Rider AAP ne. Bohat acha thread hai
Net-Rider said: شکریہ کمنٹ کرنے کو منع نہیں ہے بھائی جان agar may comment kro k kon jeete ga pher sub osko vote krengay…hahaha
Net-Rider said: بہت شکریہ آپ کے ووٹ کا اور کیا خیال ہے اس بار سچی مچی کی ہوجائے جرمانہ والی بات؟؟؟؟ سوچ لیں پچھلی بار کی طرح میں کہوں کہ "پاکستان جیتے گا " اور آپ آسٹریلیا ہارے گا کہہ کر جرمانہ اپروو کر دیں
prince4 said: Bohat he acha silsila start kiya ha net rider aap ne. Bohat acha thread hai آپ کے ووٹ اور ریپلائے کا بہت بہت شکریہ بھائی اس کا کریڈٹ جاتا ہے منیجمنٹ کو یعنی آفریدی بھائی سہیل بھائی اور عثمان بھائی کو
muhammad zeb said: agar may comment kro k kon jeete ga pher sub osko vote krengay…hahaha واقعی ؟؟؟؟ ویسے پاکستان کو آپ نے ووٹ کردیا ہے اتنی مایوس کن کارکردگی دکھانے کے بعد بھی واقعی دل ہے پاکستانی ہم سب کا دیکھتے ہیں اس بار ٹیم پاکستان ہمیں کیا دیتی ہے ہار یا جیت
ideal boy said: سوچ لیں پچھلی بار کی طرح میں کہوں کہ "پاکستان جیتے گا " اور آپ آسٹریلیا ہارے گا کہہ کر جرمانہ اپروو کر دیں نہیں کلیئر کلیئر کرتے ہیں بات تاکہ آپ پھر غلط جرمانہ نہ وصول کرنے لگ جائو
Net-Rider said: نہیں کلیئر کلیئر کرتے ہیں بات تاکہ آپ پھر غلط جرمانہ نہ وصول کرنے لگ جائو لہہ دس فر ٹھیک اے ! پاکستان جیتے گا
View Tag Cloud
Forum Rules
Bookmarks