مجحے اس فورم پر آکر بہت خوشی ہویئ
بہت زبردست کاوش ہے
شہزاد
جناب استاد محترم حسیب عالمگیر صاحب
السلام علیکم سر آپ کا اس کلاس پر انتہائی ممنون ھوں۔ سر میں کچھ مزید سیکھنا چاھتا ھوں کہ فارم کے اندر سٹوڈنٹ کی تصویر کا خانہ لوگو اور ادارے کا نام کیسے ڈالتے ھییں۔ ان کی پراپر جگہ اور لوکیشن کیسے بناتے اور چینج کرتے ھیں۔ ڈیٹا بیس شیٹ میں ایک طالب کا ساری ٹرموں کا رزلٹ کیسے دیکھ سکتے ھیں ایک ھی پیج پر۔ ریکارڈز سے تمام فونز پر ایس ایم ایس کیسے کر سکتے ھیں
اکرام شفیع
وعلیکم السلام۔
واہ ویلڈن حسیب بردر۔۔
آپ نے بہت محنت اور لگن سے کام کو جاری رکھا۔۔
جزاک اللہ۔۔۔
یہ ایک مشکل کورس ہے اسلئے ممبرز کی توجہ کم رہی لیکن کچھ ممبرز کیلئے بہت آسانی ہو گئی ۔۔۔
بہترین بہترین۔۔۔
جی بھائی ہے تو تھوڑا سا مشکل مگر اتنا بھی نہیں
جتنا اس کو سیکھنے کا فائدہ ہے
اگر ایک بار کوئی اس کو کر لے تو اس کو مزہ آ جائے گا
مجھے تو بہت ہی مزہ آیا اس کو سیکھنے میں
اور میں نے سیکھنے کو فورا بعد ہی اس کی کلاسس آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کرنا شروع کر دیں
ایک اور بات آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کرتا ہوں
کہ میں نے ایکسس 2007 کسی سے نہیں سیکھی ہے خود سے سیلف اسٹیڈی کی اور پھر آپ دوستوں کے ساتھ شئیر
کوئی تین چار دوستوں نے تو بہت فائدہ اٹھایا ان کلاسس سے اور مجھے پی ایم بھی کرتے رہے
میں ان سب کا شکرگزار ہوں
مجھے بھی کلاسس تیار کرنے میں بہت محنت کرنی پڑی
مگر بہت مزہ آیا مجھے بھی
-----------
میں آئی ٹی ڈی کا بھی شکر گزار ہوں جس نے مجھے یہ موقع فراہم کیا کہ میں دوستوں کے ساتھ اس کام کو شئیر کر سکوں
آپ سب کا بہت بہت شکریہ وقت دینے کا
bahut khoob haseeb bhai maza agaya
haseeb bhai mujhy ap say ye pochna tha k access ki exe file bana sakty hain kia ???
if yes to kaisy banaty hain ???
بہت شکریہ آپ کی ریپلائی کا
آپ نے جو سوال کیا ہے اگر اس کی وضاحت فرمادیں تو اچھا ہوگا
ایپلیکیشن فائل تین طریقوں سے تو بن سکتی ہے گو کہ میں نے اس میں تو کبھی نہیں بنائی ہے
آپ ایپلیکیشن فائل کو کس مقصد کے لیے استعمال اور کس طرح کرنا چاہتے ہیں اس کی تھوڑی سے وضاحت فرما دیں تو پھر کوشش کر تے ہیں آپ کی رہنمائی کی
B]Deploying Access2007Runtime-Based Solutions[/B]
اس کے علاوہ
Use the Access 2007 Developer Extensions
اس کو اسٹیڈی کریں
آپ کو کافی مدد مل جائے گی
Bookmarks