good
good
جناب استاد محترم حسیب عالمگیر صاحب
السلام علیکم سر آپ کا اس کلاس پر انتہائی ممنون ھوں۔ سر میں کچھ مزید سیکھنا چاھتا ھوں کہ فارم کے اندر سٹوڈنٹ کی تصویر کا خانہ لوگو اور ادارے کا نام کیسے ڈالتے ھییں۔ ان کی پراپر جگہ اور لوکیشن کیسے بناتے اور چینج کرتے ھیں۔ ڈیٹا بیس شیٹ میں ایک طالب کا ساری ٹرموں کا رزلٹ کیسے دیکھ سکتے ھیں ایک ھی پیج پر۔ ریکارڈز سے تمام فونز پر ایس ایم ایس کیسے کر سکتے ھیں
اکرام شفیع
اسلام علیکم
سر آپ کے سیکھانے کا طریقہ بہت عمدہ ھے
سر مندرجہ ذیل ایکٹویٹیز رزلٹ کارڈ میں کیسے کی جا سکتی ھیں
ٹاپ پر سکول کا نام اور مونوگرام
طالبعلم کی تصویر
تمام ٹرموں کا رزلٹ ایک ھی پیج پر ھر طالبعلم کا
کلاس وایز رزلٹ
کلاس میں پوزیشن
آپ کے جواب کا منتظر
اکرام شفیع
اسلام علیکم
سر آپ کے سیکھانے کا طریقہ بہت عمدہ ھے
سر مندرجہ ذیل ایکٹویٹیز رزلٹ کارڈ میں کیسے کی جا سکتی ھیں
ٹاپ پر سکول کا نام اور مونوگرام
طالبعلم کی تصویر
تمام ٹرموں کا رزلٹ ایک ھی پیج پر ھر طالبعلم کا
کلاس وایز رزلٹ
کلاس میں پوزیشن
آپ کے جواب کا منتظر
اکرام شفیع
پہلے تو بہت شکریہ کہ آپ نے کام کو پسند فرمایا
آپ کی باتوں کا جواب انشاء اللہ جلد اسی تھریڈ میں
یا
الگ سے تھریڈ بنا کر بتا دونگا
اس وقت تو کافی رات ہو رہی ہے
آپ کو وی ایم پرآگہی بھی دے دونگا
انشاء اللہ جلد
bohat zabardast Haseeb Bahi
NC Yr frnds kaisa add hota han
بہت شکریہ برادر آپ کے ریپلائی کرنے اور تھریڈ کو پسند کرنے کا
Very nice such a cool way to teach.
Bookmarks