السلام علیکم
دوستوں آج میں آپ لوگوں کے لئے ہائی ڈیفینیشن آئکنز لے کر آیا ہوں یہ خوبصورت آئکنز آپ اپنے فولڈرز پراپلائی کر سکتے ہیں اور اپنے فولڈرز کو خوبصورت سے خوبصورت تر بنا سکتے ہیں۔اس میں ۵۰۰ سے زائد آئیکنز ہیں ۔اور آپ اس کو اپنی مرضی کے مطابق فوٹو شاپ میں کسٹمائز بھی کر سکتے ہیں ۔
امید ہے آپ کو پسند آئیں گے ۔
Bookmarks