Results 1 to 5 of 5

Thread: نیٹ ورکنگ پرابلم

  1. #1
    mobeenvu's Avatar
    mobeenvu is offline Senior Member+
    Last Online
    17th February 2014 @ 05:11 PM
    Join Date
    11 Feb 2009
    Posts
    77
    Threads
    7
    Credits
    960
    Thanked
    2

    Exclamation نیٹ ورکنگ پرابلم

    السلام علیکم
    محترم آئی ٹی ایکسپرٹس مجھے امید ہے کہ آپ اللہ کے کرم اور اس کی مہربانی سے صحت اور ایمان کی اچھی حالت میں ہونگے۔
    میرے آفس میں ایک ایک نیٹ ورکنگ سوچ لگا ہوا ہے جس میں آٹھ پورٹس ہیں جن کے آٹھوں کنکشن فل ہیں۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ میرے کمرے میں ایک نئے کولیگ شفٹ ہوئے ہیں اور انہیں نیٹ ورکنگ کنکشن کی ضروت ہے جو کہ ابھی مستقبل قریب میں مہیا نہیں ہوسکتا ۔ اب جب کہ میرے کمپوٹر تک نیٹ ورکنگ موجود ہے اور میرے کمپوٹر میں دو لین کارڈ بھی لگے ہوئے ہیں تو کیا میں اپنے کمپوٹر کے دوسرے لین کارڈ سے آگے اپنے کولیگ کو نیٹ کنکشن دے سکتا ہوں بغیر نیٹ ورکنگ سوئچ یوز کئے؟؟؟؟

    برائے مہربانی مجھے اس بارے میں گائڈ کیجئے ۔ جزاک اللہ

  2. #2
    Join Date
    27 Oct 2007
    Location
    Peshawar
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    445
    Threads
    100
    Credits
    988
    Thanked
    5

    Default

    jee haan Brother app networking Connection us ko dy sakty hy... uss mei aisa hy k tum apna Internet Connection Share karo... or uss ki jo IP hy tu wahi IP App apnay new users ko b laga do inshallah app ka new user ap k internet connection k throug net use kar sky ga ...... uss ki rasai sirf ap k pc tak hogi...... or jo ap ka external connection hy uss ko share krna hy acha.. brother. ager phr b samjh na aye then batana
    Regards


  3. #3
    mobeenvu's Avatar
    mobeenvu is offline Senior Member+
    Last Online
    17th February 2014 @ 05:11 PM
    Join Date
    11 Feb 2009
    Posts
    77
    Threads
    7
    Credits
    960
    Thanked
    2

    Default

    جزاک اللہ پیارے بھائی جان
    میں نے کوشش کی ہے لیکن مجھ سے نیٹ شئر نہیں ہو پارہا ہے ۔ اگر آپ تصویری شکل میں کچھ سیٹنگز بتا دیں گے تو مجھے کافی آسانی رہے گی انشااللہ

  4. #4
    IT.BOY's Avatar
    IT.BOY is offline Senior Member
    Last Online
    17th November 2017 @ 12:13 PM
    Join Date
    26 Dec 2007
    Location
    *MAA KI AGOOSH*
    Gender
    Male
    Posts
    28,374
    Threads
    651
    Credits
    998
    Thanked
    3079

    Default

    وعلیکم السلام
    محترم انٹر نیٹ شئیر تو ہو جائے گا۔۔۔
    مگر ایک پرابلم رہے گی۔۔۔وہ یہ کہ جب بھی آپ کا پی سی آن ہو گا۔۔۔نیٹ جب ہی چلے گا۔۔
    اس کے علاوہ نہیں چل سکتا۔
    اس کا آسان حل یہ ہے کہ ایک عدد سوئچ لے لیں۔۔۔جو کہ پانچ پورٹ کا بازار سے مل جاتا ہے۔
    اُس سے آپ انٹرنیٹ شئیر کر دیں۔۔۔کسی بھی وقت دونوں ایک ساتھ یوز کر سکتے ہیں۔۔اوکے
    [FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]

  5. #5
    mobeenvu's Avatar
    mobeenvu is offline Senior Member+
    Last Online
    17th February 2014 @ 05:11 PM
    Join Date
    11 Feb 2009
    Posts
    77
    Threads
    7
    Credits
    960
    Thanked
    2

    Default

    Quote IT.BOY said: View Post
    وعلیکم السلام
    محترم انٹر نیٹ شئیر تو ہو جائے گا۔۔۔
    مگر ایک پرابلم رہے گی۔۔۔وہ یہ کہ جب بھی آپ کا پی سی آن ہو گا۔۔۔نیٹ جب ہی چلے گا۔۔
    اس کے علاوہ نہیں چل سکتا۔
    اس کا آسان حل یہ ہے کہ ایک عدد سوئچ لے لیں۔۔۔جو کہ پانچ پورٹ کا بازار سے مل جاتا ہے۔
    اُس سے آپ انٹرنیٹ شئیر کر دیں۔۔۔کسی بھی وقت دونوں ایک ساتھ یوز کر سکتے ہیں۔۔اوکے


    بہت بہت شکریہ پیارے بھائی۔
    جو بات آپ نے کی ہے اس کا اندازہ تھا اس لیے یہ مسئلہ پیش نہیں آئے گا کیونکہ دونوں کمپوٹرز ایک ہی وقت میں چلتے ہیں۔ اور بھائی ہمارے ادارے میں کوئی اپنی مرضی سے سوئچ وغیرہ لا کر نہیں لگا سکتا ہے بلکہ ایک طریقہ کار ہے جس میں سرکاری طور پر خریداری کی جائے گی اور آپ کو ہمارے سسٹم اور اس میں مالی صورت حال کا پتہ ہے کہ سوئچ خریدنے میں دو ماہ لگ سکتے ہیں اسی لیے میں نے سوئچ کے علاوہ آسان حل پوچھا ہے ۔ اگر آپ رہنمائی فرمائیں تو بہت مہربانی ہوگی ۔ جزاک اللہ تبارک و تعالی

Similar Threads

  1. نیٹ پر دس لاکھ کمپیوٹروں کا اغوا
    By Pagal_Azeem in forum General Knowledge
    Replies: 15
    Last Post: 15th April 2014, 07:28 PM
  2. Replies: 9
    Last Post: 15th June 2011, 11:13 PM
  3. history and development of internet
    By namud in forum Computer Articles
    Replies: 13
    Last Post: 30th January 2011, 10:42 AM
  4. Replies: 1
    Last Post: 30th November 2010, 04:33 PM
  5. انٹر نیٹ ایکسپلورر سے گریز کریں
    By khizer in forum General Discussion
    Replies: 1
    Last Post: 26th December 2008, 12:43 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •