السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دنیا کی اس مشہور مسجد کا نام بتائیں جہاں پورے سال میں صرف دو ہی فرض نمازیں پڑھائی جاتی ہیں?
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دنیا کی اس مشہور مسجد کا نام بتائیں جہاں پورے سال میں صرف دو ہی فرض نمازیں پڑھائی جاتی ہیں?
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مسجد نمرہ نام ہے یہ مسجد عرفات کے میدان میں ہے اس میں سال میں صرف 2 نمازیں پڑھی جاتی ہیں
نمازِظہر اور نمازِ عصر
الحمداللہ اللہ نے مجھے اس سعادت سے نوازا ہے
اور دُعا کرونگی کہ وہ آپ سب کو بھی اس سعادت سے نوازے آمین
JazzakAllah..
aapi nay jawab dia hy bilkul theek jawab hy..
الحمدللہ اللہ نے مجھے اس سعادت سے نوازا ہے
aap logo k lei b dua hy..
جواب ہے مسجد نمرہ
اور ظہر اور عصر کی نماز ہوتی ہے
[FONT="Georgia"][SIGPIC]REBEL[/SIGPIC][/FONT]
آمین
Bookmarks