میں صحیح کہتا ہوں بوائے تم کو
غلط جرمانے وصولنے کی کوشش کرنے والا
ریپلائے چیک کرو کہیں ایسا طے ہوا تھا ڈن ہوا تھا؟؟؟؟
اس بار تو تھریڈ بنائونگا میں ضرور
Love_123 said:
Bhai mjhe aj tk ye smjh nai aya k ap log qurandazi kerse kerte hain yr mera naam to aj tk na VIP mai aya hai or na he ITD winner mai yr smjh se bhar hai meri to kb i ga mera naam list mai...
بھائی قرعہ اندازی کیسے ہوتی ہے ؟؟؟ جتنے ممبرز نے ووٹ کیا ہوتا ہے ان کو اس ہی ترتیب سے نمبر دے دیا جاتا ہے ایک سے لے کر جتنے ممبر ہوتے ہیں ووٹ کئے ہوئے پھر پرچیاں ڈال کر ان کے نام سلیکٹ کئے جاتے ہیں اور یہ بالکل فیئر کام ہوتا ہے اب اس میں آپ کا نام نہیں آرہا تو یہ تو نصیب کی بات ہوئی نا اس میں آپ بُرا مت منائیں ہوسکتا ہے کہ اگلی بار نکل آئے نام جزاک اللہ
Bookmarks