السلام علیکم
تمام دوستوں سے میں ایک سوال کرنا چاہتا ہوں کہ میں نے کئی آئی پی چینج کرنے والے سافٹ ویئر استعمال کیے ہیں لیکن وہ سب عارضی تھے۔ یعنی وہ رجسٹرڈ نہیں تھے اگر آپ کے پاس کوئی سافٹ ویئر کا لنک ہو تو پلیز مجھے سینڈ کیجیے۔میں انڈیا کا آئی پی کرنا چاہتا ہوں۔اگر کسی کے پاس اس پارے میں کوئی علم ہو تو ضرور شیئر کیجیے۔میں ابھی انتظار کر رہا ہوں مجھے ابھی ضرورت ہے۔
Bookmarks