اللہ تعالیٰ کتاب ھذا کے مصنف پر رحمت کا نزول فرمائے
جناب محترم نے بہت ہی مدلل کتاب لکھی
اور آپ نے اس کو اشتراک کر کے بہت ہی بہترین کام کیا
میرے نزدیک تمام امام حق پر ہیں
اور اللہ تعالیٰ نے حضور اکرم ﷺ کی ادا کردہ نماز کا طریقہ
جو آپ نے ابتداء اسلام سے وصال تک ادا کیا
اس تمام طریقہ کو اللہ رب العزت نے چاروں ائما محترم کے طریقہ نماز میں
شامل فرمادیا، جو تا قیامت جاری رہے گا
Bookmarks