السلام علیکم



بائی ڈیفالٹ کمپیوٹر کی جتنی بھی اونچی آواز ہے




اگر اس سے بھی اونچی آواز کرنی ہو تو



اس کے لئے کوئی سوفٹ وئیر مل سکتا ہے؟؟؟


جزاک اللہ