گُڈ شیئرنگ بھائی۔۔ جزاک اللہ
______________________
اب تو میرے پاس بھی چلے گی
Tanweer said:
وعلیکم السلام
بہت ہی اچھی گیم ہے دوست
جب میں نے انڈرائڈ لیا تھا تو پتا نہیں چل رہا تھا کونسی گیم ڈاؤنلوڈ کروں
تب یہ پہلی گیم تھی جو میں نے کھیلی تھی، اب بھی انسٹالڈ ہے
Bookmarks