جزاک اللہ خیر آپی۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
وعلیکم السلام فاطمہ آپی بہت بہت شکریہ آپ کی اتنی محنت واقعی قابل تعریف ہے میں بھی ایک ڈئزائن بنا رہا ہوں اب انشااللہ یہاں سے ہی فریم پیس سیلکٹ کرتا ہوں ان کا سائز بھی بہت عمدہ ہے خراب بھی نہیں ہوگا بہت بہت شکریہ جزاک اللہ خیر
Forum Rules
Bookmarks