السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آفریدی بھائی بہت بہت مبارک ہو آپ کو آپکا سالگرہ کا دن
اللہ آپ کو ایمان والی لمبی عمر دے اور آپ کے تمام نیک مقاصد اللہ تبارک وتعالٰی پورے فرمائے۔۔
میری دعائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ
اّرے واہ۔۔۔صرف12 منٹ میں کارڈ تیار۔
کیا بات ہے آپ کی۔
بہت پیارا کارڈ تشکیل دیا۔
میری طرف سے معزز ’’مصّور خان آفریدی‘‘ کو سالگرہ بہت بہت مُبارک ہو۔
اللہ پاک سے دُعا ہے کہ۔۔۔آپ کو ہر قسم کی پریشانیوں، اُلجھنوں اور ہر آنے والی آفات سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے محفوط رکھے۔۔۔آمین۔ ثم آمین۔
Afridi bhai ko mubarak ho aur allah pak unko sehet ata farmayen
وعلیکم اسلام
میری طرف سے آفریدی بھائی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
خوش رہیں جہاں رہیں
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
آفریدی بھائی کو آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی پوری ٹیم کی جانب سے سالگرہ کی ڈھیروں ڈھیر مبارک باد اللہ تبارک تعالی سے ہم سب کی یہی دعا ہوگی کہ اللہ تبارک تعالی آفریدی بھائی کو لمبی عمر صحت و سلامتی کے ساتھ عطا فرمائیں اور انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھیں آمین ثم آمین ۔
توقیر بھائی بے حد شکریہ اس تھریڈ کو بنانے کا جزاک اللہ
میری طرف سے آفریدی بھائی کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
اللہ پاک دی خوشحالہ او کامیاب لرہ۔۔۔۔۔
گل گلزار شے۔۔۔
آفریدی بھائی میری طرف سے بھی ڈھیروں مبارک قبو؎ل فرمائیں
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
تمام ٹیم ممبرز کا بہت شکریہ
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Bookmarks