Quote WaqaKhan said: View Post
hello afridi mujhe ye nahi pataa ke usbdriver kaisa install hota hai is mai tho installing hai hee nahi aur mobile mai konsa software intstall karlo hypaid se
موبائل کو یو ایس بی کیبل سے کنیکٹ کر لیں۔۔کمپیوٹر میں موبائل کا ڈرائیور انسٹال ہونا چاہیے۔۔۔
روٹ سافٹ ویئر جو آپ نے ڈانلوڈ کی تھی۔۔اس میں ایک فائل ہوگی
TPSparkyRoot.bat
اس کو کمپیوٹر میں آپن کر لیں۔۔یہ ڈاس بیس کا ایک سافٹ ویئر جو موبائل کو روٹ کرنے کا کام کرتا ہے۔۔


باقی ہیلپ تھریڈ کے فسٹ پیج سے لیں۔۔