اسلامُ علیکم ایکسپرٹس۔
ایکسپرٹس بعض پروگرام ٹرائل ورژن کے ہوتے ہیں جو چند دن کام کر کے کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں کیوں کہ انکی مدت ختم ہوجاتی ہے۔ جب بھی کوئی پروگرام انسٹال کیا جاتا ہے تو رجسٹری میں اسکی ڈیٹیل محفوظ ہوجاتی ہیں۔ اب جب پھر نئے سرے سو ونڈو کو انسٹال کیا جائے تو پھر وہی ٹرائل ورژن پروگرام انسٹال کرنے کے بعد پھر سے کام شروع کردیتا ہے لیکن اُسکی بھی پھر سے مدت ہوتی ہے۔
کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ ٹرائل ورژن کے پروگرام کی مدت ختم ہونے کے بعد ہم اسکی معلومات رجسٹری سے ہٹا / ختم کرکے پھر سے پروگرام کو قابل استعمال لائیں؟ یا اسکے علاوہ بھی کوئی طریقہ ہوگا کہ نہیں؟ کیونکہ بعض پروگرام بہت مہنگے ہوتے ہیں اور اُنکو خریدا بھی نہیں جاسکتا؟
شاید میں نے اپنا سوال صحیح طرح سے واضح نہیں کیا ہوگا؟ پھر بھی میں نے اپنی حد تک کوشش کی ہے۔
تمام ایکسپرٹس سے گزارش ہے کہ میری اس سوال پر غور کریں اور کوئی قابل عمل حل تلاش کریں۔
شکریہ۔
رحمت اللہ خٹکٓ۔
Bookmarks