میں نے ایک ویب سائٹ بنائی ہے اور اس کو انٹرنیٹ پر اپلوڈ بھی کر دیا ہے۔
اب اس سائٹ کے پیج سینٹر میں نہیں آ رہے۔ بلکہ لیفٹ سائڈ پر آ رہے ہیں
میں کیا کرو کہ میری سائٹ کے پیج سینٹر میں آ جایئں۔

شکریہ
محمد فیصل