تمام آئی ٹی دنیا کے دوستوں کو اسلامُ علیکم
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ مجھے اپنے گھر کیلیئے ایک ڈش انینٹینا لینا ہے، میں چاہتا ہوں کہ ڈش چھوٹے سائز کی ہو اور فری چینلز ہوں یعنی مجھے اسکا کارڈ ریچارج نہ کروانا پڑے،
برائے مہربانی میری رہنمائی کریں کہ میں کونسی لوں جو کہ کم قیمت ہو کیوں کہ میرا بجٹ زیادہ نہیں ہے،
برائےمہربانی مکمل ماڈل نمبر اور کمپنی انفارمیشن کے ساتھ رہنمائی کردیں
بہت شکریہ کے ساتھ
امبر صدیق امبرؔ
Bookmarks